پی ٹی آئی رہنما ملاقات کیلیے فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

battery low

Minister (2k+ posts)
2605432-pti-1708017591-417-640x480.jpg


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلیے اُن کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔

اس سے قبل مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی وفد کا ایک گھنٹے سے زائد وقت تک انتظار کر کے جے یوآئی مرکز سے واپس اپنے گھر روانہ ہوگئے تھے اور دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاخیر کی وجہ میڈیا کی موجودگی ہے کیونکہ پی ٹی آئی نے میڈیا کی موجودگی میں ملاقات سے انکار کردیا تھا۔

وفد میں اسد قیصر، عامر ڈوگر، بیرسٹر سیف اور فضل احمد شامل ہیں جبکہ بیرسٹر گوہر رہنماؤں کے ساتھ نہیں آئے۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ٹی آئی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو مل کر حکومت سازی کے لیے دعوت دی جائے گی۔

جمیعت علمائے اسلام کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان وفد سمیت پی ٹی آئی وفد کا انتظار کرتے رہے، تاہم پی ٹی آئی وفد نے میڈیا کے ہوتے ہوئے ملاقات سے انکار کردیا تھا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی وفد سے متوقع ملاقات کی تصدیق مولانا فضل الرحمان خود کرچکے تھے۔

ذرائع کے مطابق مولانا عبدالغفورحیدری بھی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

قبل ازیں پی ٹی آئی کے ذرائع نے کہا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے لیے جے یو آئی سے رابطے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور اس سلسلے میں بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق وفد میں بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ اسد قیصر، بیرسٹر سیف اور آخوند زادہ حسین ہوں گے۔

تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پی ٹی آئی کی جانب سے جے یو آئی کو مل کر حکومت بنانے کی دعوت دی جائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ‘سینٹر اسٹیج’ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا تھا کہ بیرسٹر گوہر خان کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہونے جا رہی ہے، ضروری نہیں ہر بات پر اتفاق کیا جائے۔

علی محمد خان نے کہا کہ فارم45 کوئی اور کہانی سنا رہے ہیں اورفارم 47 کوئی اور کہانی سنا رہے ہیں، تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، تحریک انصاف ابھی تک موجود ہے اور ہم سب اس کے رکن ہیں لہٰذا تحریک انصاف کو پارلیمان میں سیاست کرنے دی جائے، پی ٹی آئی پرپابندی لگائیں گے تو جمہوریت کمزور ہوگی۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کے ساتھ اتحاد کا کوئی امکان نہیں کیونکہ ان کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیانات سے پارٹی میں تشویش ہے۔
علی محمد خان نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے ہماری حکمت عملی جاری ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پارٹی کا تشخص ہر صورت برقرار رکھنا ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) سے ملکی مسائل پربات ہوسکتی ہے لیکن حکومت کے لیے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا حصہ بننا مشکل ہے۔

Source
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Tera kea ho ga phir? Post nahe karay ga tou rozi kahan say kamaey ga? 🤣 🤣 🤣
Khan nay kaha ha to sar tasleem khum

ku na tu yaha say dafa ho ja

Pehley khud don mar phr mashwra dena baqio ko... Khan ne bhi siasat sikh li hai bgrto

Aap ko bhi iss forum Ka boycott kerna chahiye

Khan jo kahay ga hum wo karay gay. Khan kahay ga patwario ki bund maro hum Maray gay.

Very good decision. Must unite against army Mafia




لیو جی یوتھیو ! سارے لین لگا کے اپنی اپنی ٹنکیاں کھول کے ڈیزل

بھروانے کے لیے تیار رھیں ۔



🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂


 

barzi

Councller (250+ posts)
لیو جی یوتھیو ! سارے لین لگا کے اپنی اپنی ٹنکیاں کھول کے ڈیزل

بھروانے کے لیے تیار رھیں ۔



🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂


Aap ne mujhey youthia kese samajh Lia . Mein ne ek aqalmand SE darkhwast ki thi boycott ki??
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
لیو جی یوتھیو ! سارے لین لگا کے اپنی اپنی ٹنکیاں کھول کے ڈیزل

بھروانے کے لیے تیار رھیں ۔



🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂


There is nothing wrong if all parties which believe elections were rigged join forces.Strength is in numbers.The more parties join protests the better.They need to put pressure on generals and ECP to investigate rigging and give back stolen seats to those who won.There is no alliance between PTI and Diesel.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Diesel made huge sacrifices for Goon League over the last five years.He ran election campaign for Goon League.He stood next to Nani420.When Goon League couldn’t gather people in Lahore Diesel asked his people to come to Lahore to support Goon League.Diesel is upset because he was ignored by Sharifs.He wants to be the next president but Goon League and PPP want Murdari as president.PTI should not have talked to Diesel but if the talks are on one point agenda of election rigging then it is fine.Anybody who gives hard time to patwaris is welcome.