- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gMCMZXd/1.jpg
اس ملک پر چالیس سال حکومت کرنے والی ساری جماعتوں کا اکٹھا مجمع چار ہزار لوگ۔مینار پاکستان کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں
اس سے زیادہ ناکام جلسہ تاریخ میں نہیں ہوا
وہ بھی گیارہ جماعتوں کا مشترکہ جلسہ
ان گیارہ جماعتوں میں تین چار بڑی جماعتیں شامل ہیں اور ان تین چار میں ن لیگ پنجاب اور لاہور کی سب سے بڑی جماعت ہے
چار ٹانگیں کرسیوں کی بھی لگا لو تو بھی گنتی پوری نہیں ہوتی۔غیرجانبداری سے بات کی جائے تو ستر ہزار سے ایک لاکھ تک کا مجمع ہے۔