چترال کی عوام دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ برسرپیکار

chitral-pak-army-awaam-a.jpg

مقامی افراد نے ایف سی کے ونگ کمانڈر کے ساتھ جرگہ میں حمایت کی یقین دہانی کرادی: ذرائع

صوبہ خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے چترال کے قریب 2 دن پہلے افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے 2 پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملہ کیا تھا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 12 حملہ آوروں کو جہنم واصل کر دیا تھا جبکہ سکیورٹی فورسز کے 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔ پاک فوج کی طرف سے کلیئرنس آپریشن کیا گیا تاکہ علاقے میں موجود باقی دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جا سکے دوسری طرف چترال کی مقامی آبادی میں پاک فوج کی مدد کرنے کیلئے باہر نکل آئی ہے۔

چترال کے علاقے کالاش میں پاک افغان سرحدی کے قریب 2 پاکستانی فوجی چوکیوں پر افغانستان سے دہشت گردوں کے حملہ کے بعد علاقہ مکینوں کی طرف سے گزشتہ روز ایک ریلی بھی نکالی گئی تھی۔ چترال کی مقامی آبادی جس میں بڑی تعداد میں نوجوان شامل ہیں بھی اب پاک فوج کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے اور پاک فوج کے اگلے مورچوں تک خوراک اور اسلحہ وگولا بارود پہچانے کا ذمہ اپنے سر لے لیا ہے۔

چترال کے غیور عوام کی طرف سے پاک فوج اور سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ان کے شانہ بشانہ مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ایف سی کے ونگ کمانڈر کے ساتھ مقامی افراد نے جرگہ کرتے ہوئے عوام کی طرف سے حمایت کی مکمل یقین دہانی کروا دی۔ جرگہ میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو پاک فوج کے ساتھ مل کر ہر صورت شکست فاش دینگے۔

ملک کے معروف انگریزی جریدے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے چترال کی عوام کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ ضروری ہتھیار اور گولہ بارود پاک فوج کے اگلوں مورچوں تک پہنچانے کا اہم کام کر رہے ہیں۔ چترال کی مقامی آبادی پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پوری جانفشانی سے ساتھ دے رہی ہے اور وہ غیرمتزلزل عزم کے ساتھ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1700165855676711357
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے کنڑ اور نورستان صوبوں کے مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کی نقل وحرکت بارے پہلے ہی آگاہی تھی اور معلومات عبوری افغان حکومت کے ساتھ شیئر کر دی گئی تھیں۔ خطر کے باعث پاکستانی پوسٹیں ہائی الرت تھیں اور فوجیوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ ہے۔ عوام پاک فوج کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

پاک فوج دہشت گردوں کو علاقے کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی اور نہ ہی افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دیں گے۔ توقع ہے کہ اس حوالے سے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا کرے گی اور اپنی سرزمین سے ہونے والی ایسی کارروائیوں کو روکے گی۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

سارا فساد ہی ناپاک فوج کا پھیلایا ہؤا ہے،، جو امریکنوں کی کرائے کی فوج بنی ہوئی ہے
اِنکی مثال، قصور کی بچّی زینب سے ذیادتی، اور قتل کرنے والے جیسی ہے،، جو
زینب کے جنازے میں پہلی صف میں کھڑا ہؤا تھا

انقلاب

ان کُتی کے بچوں نے جس سر زمین پر بھی قدم رکھا، تباہی اور نحوست ہی لے کر آۓ۔ چاہے وہ مشرقی پاکستان ہو، کراچی ہو، بلوچستان ہو، فاٹا ہو یا افغانستان۔
یہ سالے صرف کراۓ کی رنڈی ہیں، جسے امریکہ چلاتا ہے۔ اور ان کے بیٹ مین نوکری کے چکر میں مارے جاتے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
chitral-pak-army-awaam-a.jpg

مقامی افراد نے ایف سی کے ونگ کمانڈر کے ساتھ جرگہ میں حمایت کی یقین دہانی کرادی: ذرائع

صوبہ خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے چترال کے قریب 2 دن پہلے افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے 2 پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملہ کیا تھا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے 12 حملہ آوروں کو جہنم واصل کر دیا تھا جبکہ سکیورٹی فورسز کے 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔ پاک فوج کی طرف سے کلیئرنس آپریشن کیا گیا تاکہ علاقے میں موجود باقی دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جا سکے دوسری طرف چترال کی مقامی آبادی میں پاک فوج کی مدد کرنے کیلئے باہر نکل آئی ہے۔

چترال کے علاقے کالاش میں پاک افغان سرحدی کے قریب 2 پاکستانی فوجی چوکیوں پر افغانستان سے دہشت گردوں کے حملہ کے بعد علاقہ مکینوں کی طرف سے گزشتہ روز ایک ریلی بھی نکالی گئی تھی۔ چترال کی مقامی آبادی جس میں بڑی تعداد میں نوجوان شامل ہیں بھی اب پاک فوج کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے اور پاک فوج کے اگلے مورچوں تک خوراک اور اسلحہ وگولا بارود پہچانے کا ذمہ اپنے سر لے لیا ہے۔

چترال کے غیور عوام کی طرف سے پاک فوج اور سکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ان کے شانہ بشانہ مل کر لڑنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ایف سی کے ونگ کمانڈر کے ساتھ مقامی افراد نے جرگہ کرتے ہوئے عوام کی طرف سے حمایت کی مکمل یقین دہانی کروا دی۔ جرگہ میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو پاک فوج کے ساتھ مل کر ہر صورت شکست فاش دینگے۔

ملک کے معروف انگریزی جریدے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے چترال کی عوام کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ ضروری ہتھیار اور گولہ بارود پاک فوج کے اگلوں مورچوں تک پہنچانے کا اہم کام کر رہے ہیں۔ چترال کی مقامی آبادی پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پوری جانفشانی سے ساتھ دے رہی ہے اور وہ غیرمتزلزل عزم کے ساتھ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1700165855676711357
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے کنڑ اور نورستان صوبوں کے مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کی نقل وحرکت بارے پہلے ہی آگاہی تھی اور معلومات عبوری افغان حکومت کے ساتھ شیئر کر دی گئی تھیں۔ خطر کے باعث پاکستانی پوسٹیں ہائی الرت تھیں اور فوجیوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ ہے۔ عوام پاک فوج کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

پاک فوج دہشت گردوں کو علاقے کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی اور نہ ہی افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دیں گے۔ توقع ہے کہ اس حوالے سے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا کرے گی اور اپنی سرزمین سے ہونے والی ایسی کارروائیوں کو روکے گی۔
جن دہشت گردوں کے خلاف یہ لڑ رہے ہیں کیا وہ پاکستان ٹٹو لینے آتے ہیں ، یہ ایک فضول دھندہ کھول کر بیٹھے ہوے ہیں اس میں عوام کی کوئی بھلائی نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب دنیا کی اس خود ساختہ بہادر ترین فوج سے عوام کی مدد کے بغیر کچھ ہو ہی نہیں سکتا تو منیرا مستری اسی عوام کو ہر فورم پر ماں بہن کی گالیاں کیوں نکالتا ہے؟؟؟ اگر یہ جانور نہیں اور انسان ہے تو اسے اپنے گریبان میں منہ ڈال کر اپنے کرتوتوں اور اپنی اوقات کا جائزہ لینا چاہیے اور عوام کو گالیاں نکالنے سے توبہ کرنی چاہیے
 
ranaji

President (40k+ posts)
اب عوام ہی ان دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے انکو کتے کی موت مارے گی کیونکہ جرنیل تو اس وقت پاکستانی عورتوں بچوں سول آبادی پر سول وار اور جنگی جرائم کرانے ججز ُاور بیورو کریٹس کو بلڈی سویلینز کو دبانے کے لئے استعمال کر کے اس پاک فوج کو ناپاک فوج کا خطاب دلانے میں مصروف ہیں جن زانی شرابی حرامیوں اور کنجروں نے پہلے بھی عوام کے جزبات کے خلاف جائے کر ہیں ملک توڑا یہ غدار زانی شرابی اپنی سول آبادی پر جنگی جرم کرنے والے ہیجڑے اور مجرم یہ سمجھتے ہیں کہ عورتوں کو جیلوں میں رکھ کر انکی ضمانتیں نا ہونے دے کر پریس کانفرنسوں کروا کے یہ ستر اسی فیصد عوام کے خیالات تبدیل کردیں گے اسی لئے کہتے ہیں یہ جاہل بھی ہیں ُاور بیوقوف بھی وہ عوام جو صرف چند حرام زادوں غداروں کی لوٹ مار اور کرپشن کے بچانے کے چکر میں ان کرپٹ حرام زادو ں کو بچانے کے بدلے میں بھوکی مرنی شروع ہوگئی ہے
بجلی پانی ، آٹا گھی صحت سب کچھ چند حرام زادوں کر پٹ لوگوں کو بچا نے کے چکر میں عوام کی زندگی اجیرن کردی گئی صرف چند حرام زادے کرپٹ لوگوں کو بچانے کے چکر میں پورے ملک کئ سلامتی خطرے میں ڈال دی گئی ہے
اور عوام میں سے جو بھی ان حرام کے نطفوں کرپٹ کنجروں کے خلاف بولتا ہے وہ گرفتار ہوجاتا ہے یہ جاہل سمجھتے ہیں
سول آبادی عورتوں بچوں کے دل میں اپنا ڈر بٹھا دیں گے کتنے بیوقوف ُاور گدھے ہیں یہ کرپٹ فراڈئے
ان جاہلوں نے مشرقی پاکستان میں اسی طرح کی حرام زدگیاں نطفہ حرامیاں غداریاں سول آبادی کے خلاف اسی طرح جنگی جرائم کرکے ملک توڑا بنگالی اکثریت کی آواز دبانے کی ناکام کوشش کرکے نوے ہز ار پتلونیں بھی اتروائیں اور انڈیا کی فوج کے سامنے ننگے ہوگر ڈاگی سٹائل میں فوٹو سیشن بھی کرایا اور اپنی کرپشن غداری نطفہ حرامی کو جارئ رکھنے کے لئے بنگالی اکثریت کی آواز دبا کر یہ گدھے کے بچے جاہل ملک توڑ کر بھی اپنی حرام زدگیوں نطفہ حرامیوں غداریوں کرپشن اور کرپٹ لوگوں کے دلے بننے سے باز نہیں آئے یہ زانی شرابی غدار اور جاہل اب یہاں بھی اکثریتی آواز دبانے کی ناکام گھٹیا نیچ اور کنجروں غداری نطفہ حرامی کرکے اپنے پورے ادارے کے لئے نفرت کما رہے ہیں لوگ تو ان چند زانی شرابی حرامی کرپٹ کنجروں مثلیوں میراثیوں کی وجہ سے بے چارے ان فوجی جوانوں کو بھی برا بھلا کہنا شروع ہوگئے ہیں اور نفرت کرنا شروع ہوگئے ہیں
جو ان کالے کالے کنجروں کالے انگریزوں کے غیر قانونی احکامات مان کر عورتوں بچوں نہتی عوام پر وار کرائم کر رہے ہیں میڈیا کو دس پندرہ ارب روپے کھلا کر واہ واہ کراکے کوٹھا اور چکلا چلتا ہے ملک نہیں مین سٹریم میڈیا پر اب نا کوئی اعتبار کر تا ہے نا ہی دیکھتا ہے اصل حالت سوشل میڈیا پر سچ سوشل میڈیا پر ہی دیکھا جارہا ہے پچاس ارب بھی اور خرچ کردو میڈیا پر عوام نے اپنے گھوڑے پر بھی نہیں لکھنا
کیا میڈیا کے جھوٹ بھونکنے اور میراثیوں کنجروں کی طرح مداح سرائی کرنے جھوٹی تعریفیں کرنے سے آٹا چینی پٹرول گھی بجلی ٹرانسپورٹ سستا ہوجائے گا میڈیا کے جھوٹ بھونکنے سے کیا مہنگائی کم ہوجائے گی غریب کے گھر بند چولہا جلنا شروع ہوجایے گا ہر گز نہیں جو دس پندرہ ارب روپیہ اور کئی سو ارب روپیہ لوٹ مار کے لئے ہر حرام زادے چور فرازڈئے ایم این اے کو دیا گیا ہے گدھے کے بچو یہ سارا عوام کو ریلیف دینے پر لگاتے تو لوگ واہ واہ کرتے اب تھو تھو کر رہے ہیں