چشتیاں: پی ٹی آئی کے طاہر بشیر چیمہ کی ن لیگ میں شمولیت

tahir-bashir-cheema-imran-khan-shhebaz.jpg

پاکستان تحریک انصاف کو دھچکا، چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ نے پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی، طاہر بشیر چیمہ نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔

طاہر بشیر چیمہ نے مریم نواز کے دورہ چشتیاں میں ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا، انہوں نے مریم نواز سے ملاقات بھی کی اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

طاہر بشیر چیمہ نے نون لیگ میں دوسری بار شمولیت اختیار کی، اس سے قبل وہ دو ہزار بارہ میں بھی ق لیگ کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن کا حصہ بنے، سال دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات سے قبل طاہر بشیر چیمہ نے ن لیگ سے راہیں جدا کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی تھی،طاہر بشیر چیمہ صوبہ جنوبی پنجاب محاذ کےسربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ طارق بشیر چیمہ کا بھائی ہے۔ دونوں بھائی مل کر الیکشن لڑتے ہیں اور ایک دوسرے کی کمپئین بھی کرتے ہیں۔ یہ ہو نہی سکتا تھا کہ یہ مختلف اطراف میں رہتے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
In next elections, PTI should say a big NO to all Lotas. Tickets only for old party workers.

Shakoor Shad PPP old work had refused to resign. A news
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
He is from Q.League Cheema group.Brother ha T B Cherma ka. Next election mein lotay Cheema khandan ka Punjab siasat se khatma ho jaya ga..
This Cherma group is Neutrals pet. Is dafah PTI ne is ko ticket bhi nahi deni thi.that's why he moved to Pmln.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ طاہر چیمہ طارق چیمہ مونچھوں والا لوٹا جس نے چوہدری برادارن میں پھوٹ ڈلوائی اس کا بھائی ہے کچھ عرصہ کے لیے نونی لیگ سے پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا اب دفع ہو گیا کیوں کہ مریم نے اس سے اکیلے میں ملاقات کی جب چشیاں گئی نتیجہ یہ نکلا جہاں کا خمیر تھا وہاں ہی پہنچ گیا اس کا احکامہ بھی نکلا تھا

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-60876712
طاہر بشیر چیمہ
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-60876712
پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ن لیگ میں رہنے والے طاہر بشیر چیمہ نے بہاولنگر کے حلقہ این اے 90 سے 2008 ق لیگ اور 2013 کا الیکشن ن لیگ کی ٹکٹ پر لڑا۔
سنہ 2013 میں ایم این اے منتخب ہوئے۔ اپریل 2018 میں ن لیگ کو چھوڑ کر مئی میں پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ سنہ 2018 کا الیکشن اِن کی بیٹی فاطمہ طاہر چیمہ نے لڑا تھا۔
طاہر بشیر چیمہ، طارق بشیر چیمہ کے بھائی ہیں۔ مقامی صحافیوں کا خیال ہے کہ یہ اس وقت ق
لیگ کے زیادہ قریب ہیں۔
بی بی سی
 
Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)
bajwa jutt say tariq basheer jutt shujat jut etc. ab yeah Tahir jutt.......in sab Punjabi jatoon nay mulk ki maa behan aik ki hui hai☺️
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ طاہر چیمہ طارق چیمہ مونچھوں والا لوٹا جس نے چوہدری برادارن میں پھوٹ ڈلوائی اس کا بھائی ہے کچھ عرصہ کے لیے نونی لیگ سے پی ٹی آئی میں شامل ہوا تھا اب دفع ہو گیا کیوں کہ مریم نے اس سے اکیلے میں ملاقات کی جب چشیاں گئی نتیجہ یہ نکلا جہاں کا خمیر تھا وہاں ہی پہنچ گیا اس کا احکامہ بھی نکلا تھا

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-60876712
طاہر بشیر چیمہ
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-60876712
پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ن لیگ میں رہنے والے طاہر بشیر چیمہ نے بہاولنگر کے حلقہ این اے 90 سے 2008 ق لیگ اور 2013 کا الیکشن ن لیگ کی ٹکٹ پر لڑا۔
سنہ 2013 میں ایم این اے منتخب ہوئے۔ اپریل 2018 میں ن لیگ کو چھوڑ کر مئی میں پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ سنہ 2018 کا الیکشن اِن کی بیٹی فاطمہ طاہر چیمہ نے لڑا تھا۔
طاہر بشیر چیمہ، طارق بشیر چیمہ کے بھائی ہیں۔ مقامی صحافیوں کا خیال ہے کہ یہ اس وقت ق
لیگ کے زیادہ قریب ہیں۔
بی بی سی

اس خبیث کو کسی نے ٹکٹ ویسے بھی نہیں دینی تھی۔۔
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
ایسے کئی چیمے، باجوے اور ترین آے گے جاۓ گے مگر میرا ووٹ صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کے لئے ہی ہے.