چونیاں میں بچوں سے زیادتی کا ملزم کیسے گرفتار ہوا۔ سمیع ابراہیم کے انکشافات

SUPER SHAHEEN

Senator (1k+ posts)
بچوں کا اغواء کرنا اور قتل کرنا بہت بڑا گیم ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کو اسی مافیا نے جیل پینچایا

 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف کے لیول کے لوگ اس میں شامل ہیں.
دیکھتے ہیں کس لیول کے لوگوں کا نام سامنے اتا ہے.



.
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
بچوں کا اغواء کرنا اور قتل کرنا بہت بڑا گیم ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کو اسی مافیا نے جیل پینچایا

My friend you are 100% correct. There is a very very powerful and connected mafia connected to these crimes. Only "single" person is nabbed as eye wash. This is very very interesting.