چھ ججز کو دھمکیاں :جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ !

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط ظاہر کرتا ہے وہ ہر متعلقہ فورم پر معاملہ اٹھاتے رہے ! معاملے کی سنجیدگی کے باوجود ادارے نے ردعمل نہیں دیا ! چھ ججز نے وہی کیا جو ہر جج حلف کیمطابق کرنے کا پابند ہے ! شک کی کوئی وجہ موجود نہیں

کبھی کسی کا احتساب نہیں ہوا جس کی وجہ سے بگاڑ بدترین شکل اختیار کرچکا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1778117816979272045
شہریوں کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور انفرادی آزادیوں اور حقوق کے تحفظ میں عدالتوں کی ناکامی ادارے پر عوام کے اعتماد کو بری طرح مجروح کرتی ہے۔ اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1778124715372192100
حقیقت ہم سب جانتے ہیں لیکن لاعلمی کا بہانہ کرتے ہیں۔ اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1778124907534229646
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس منصور علی شاہ صاحب جو تمام عمر اپنے آپ کو شخصی شہری آزادیوں کا علمبردار بنا کر پیش کرتے رہے ہیں انکی طرف سے بھی ایک ایسا ہی نوٹ آنا چاہیے تھا لیکن جج صاحب نے حسب عادت اور ہمیشہ کی طرح تاریخی نوعیت کے مقدمات میں پاکستانی قوم کو مایوس کیا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر ہے سپریم کورٹ میں حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج بھئ موجود ہیں سارے ہی قاضی فراڈئے کرپٹ ڈرامے باز اور من سور شاہ نسل کے نہیں اسلئے امید کی جاسکتئ ہے کہ شایدچند ایسے اکا دکا حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج جو سپریم کورٹ میں موجود ہیں جنکی نا کوئی زنا کی ویڈیو ہے نا ہی کرپشن کی حرام زدگی سے وہ بلیک میل ہورہے ہوں ملک توڑنے والے غداروں کے ہاتھوں اس لیے امید کی جاسکتی ہے چند حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد سے ورنہ تو غلیظ ناپاک اور حرام کے نطفے اپنی کرپشن اپنئ چوری فراڈ اپبے زنا اور عیاشیوں کے ٹوٹوں سے بلیک میل ہوکر نطفہ حرامئ اور گشتی پن اور پاکستان سے غداری کرتے ہیں یہ کنجر نسل کے چند کرپٹ زانی شرابی حرامی غدار کتے
 
Waqar1988

Minister (2k+ posts)
although i have some reservations but one thing i have noticed from his days at islamabad highcourt is that he takes a hard stand on human rights
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Happy Birthday Dancing GIF
Kazi Kanjar
Dog Chasing GIF by Maryanne Chisholm - MCArtist
MUNIRA Dala​

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس منصور علی شاہ صاحب جو تمام عمر اپنے آپ کو شخصی شہری آزادیوں کا علمبردار بنا کر پیش کرتے رہے ہیں انکی طرف سے بھی ایک ایسا ہی نوٹ آنا چاہیے تھا لیکن جج صاحب نے حسب عادت اور ہمیشہ کی طرح تاریخی نوعیت کے مقدمات میں پاکستانی قوم کو مایوس کیاtT
The guy didn't do anything unusual; it is we who are so simple to pin hope to such dual faces. So ................... Fault dear Brutus doesn't lie in our stars; but in ourselves that we are underlings.
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
شکر ہے سپریم کورٹ میں حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج بھئ موجود ہیں سارے ہی قاضی فراڈئے کرپٹ ڈرامے باز اور من سور شاہ نسل کے نہیں اسلئے امید کی جاسکتئ ہے کہ شایدچند ایسے اکا دکا حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج جو سپریم کورٹ میں موجود ہیں جنکی نا کوئی زنا کی ویڈیو ہے نا ہی کرپشن کی حرام زدگی سے وہ بلیک میل ہورہے ہوں ملک توڑنے والے غداروں کے ہاتھوں اس لیے امید کی جاسکتی ہے چند حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد سے ورنہ تو غلیظ ناپاک اور حرام کے نطفے اپنی کرپشن اپنئ چوری فراڈ اپبے زنا اور عیاشیوں کے ٹوٹوں سے بلیک میل ہوکر نطفہ حرامئ اور گشتی پن اور پاکستان سے غداری کرتے ہیں یہ کنجر نسل کے چند کرپٹ زانی شرابی حرامی غدار کتے
Rana Ji, so optimistic of you☺️😍
 
Back
Top