Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ !
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط ظاہر کرتا ہے وہ ہر متعلقہ فورم پر معاملہ اٹھاتے رہے ! معاملے کی سنجیدگی کے باوجود ادارے نے ردعمل نہیں دیا ! چھ ججز نے وہی کیا جو ہر جج حلف کیمطابق کرنے کا پابند ہے ! شک کی کوئی وجہ موجود نہیں
کبھی کسی کا احتساب نہیں ہوا جس کی وجہ سے بگاڑ بدترین شکل اختیار کرچکا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1778117816979272045
شہریوں کے بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور انفرادی آزادیوں اور حقوق کے تحفظ میں عدالتوں کی ناکامی ادارے پر عوام کے اعتماد کو بری طرح مجروح کرتی ہے۔ اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1778124715372192100
حقیقت ہم سب جانتے ہیں لیکن لاعلمی کا بہانہ کرتے ہیں۔ اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1778124907534229646

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6XzKnRQ/justi1h1i1h21.jpg