peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال سے قرآن اور صحیح احادیث کے میسیجز کو نئی ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتے ہوئے اسلام کے رولز کو استعمال کرتے ہوئے اس کے سبق آموز موضوعات کو ڈاراموں کے زریعے نئی نوجوان نسل کے آگے پیش کیا جا سکتا ھے کیونکہ قرآن اور صحیح احادیث کے میسیجز/ احکامات میں انسانیت کے لئے زندگی گزارنے کے بہترین فوائد ہیں اور انسان ان احکامات پر عمل کر کے دنیا اور آخرت میں کامیابیاں حاصل کر سکتا ھے
مثال کے طور پر ایک لفظ جھوٹ , اب اس ایک لفظ کو استعمال نہ کر کے آگر انسان جھوٹ بولنا چھوڑ دے تو ھزاروں /لاکھوں فائدے حاصل ہوتے ہیں
اور ایک جھوٹ بولنے سے انسان کی زندگی میں ھزاروں/لاکھوں پریشانیاں آتی ہیں
اس طرح کے ھزاروں موضوعات پر آچھے ڈارمے بنا کر اور پھر قرآن اور حدیث سے اس کی وضاحت کی جاسکتی ھے