اسی جماعت دیوبند جس کا ڈاکٹر ذاکر نے بتایا جنہوں نے اس ڈرامے کے خلاف فتویٰ دیا ہے اسی جماعت دیوبند نے قائد عظام جناح کو بھی کافر کہا تھا اور پاکستان کی بھی مخالفات کی تھی . اس جماعت نے کسی بھی فلم یا ڈرامے کی مخالفت نہیں کی مگر اس ڈرامے کی جس میں کوئی عریانی بھی نہیں ہے اور قرآن و حدیث کا بھی سبک دیا گیا ہے
TOP COMMENT:
CANSUK
مولوی ايک ڈرامے سے اتنے ڈر گئے مگر مُنی بدنام ہوئی کس لئے بيچاری کا کوئی زکر نہی۔
اگر سعودی عرب نے پابندی لگائی ہے تو پھر ديوبنديوں کو ارب پسند ہے بھائی مدرسے بھی تو چلانے ہيں۔ ميں بھی ديوبندی ہوں۔