مجھے پتا ہے کہ اس پوسٹ کے جواب میں پی ٹی آئ کے لونڈے خادم رضوی کی طرح "غوری آیا فر " بن کر مجھ پر فتوے لگانے آ جائیں گے... لیکن شاہد مسعود کے کیس میں دو باتیں بہت عجیب ہو رہی ہیں .... یہ بات تو بلکل صاف ہے کہ ڈاکٹر کو قصور والے معاملے میں بولنے کی سزا دی جا رہی...
بقول کلاسرا کے حامد میر نے عمران خان سے اس سلسلے میں بات کی تو خان نے ایف آئ اے سے بات کی کہ ڈاکٹر کو کم از کم ہتھکڑیاں نہ لگائی جائیں لیکن کوئی اثر نہ ہوا..... کیا قصور میں ایسی کوئی شخصیت ہے کہ جس کے آگے عمران خان بھی بے بس ہے؟؟؟
... دوسرا ڈاکٹر کی رہائی یا ضمانت کہ خلاف پی ٹی وی کے وکلاء کیوں اتنے پیش پیش ہیں جب کہ جس رقم کا مثلا ہے وو بھی واپس کر دی گئی ہے؟؟؟؟؟ ...... کہیں ایسا تو نہیں کہ قصور والے کیس میں پی ٹی آئ کی کوئی بہت با اثر شخصیت ملوث ہے؟؟؟... کہ جس کی وجہ سے خان بھی ڈاکٹر کے کیس سے صرف نظر کر رہا ہے اور فواد چودری کے ذریعے سے پی ٹی وی کو بھی استمعال کیا جا رہا ہے...... اگر ایسا ہے تو آپ کے خیال میں وو شخص کون ہے؟؟؟
ڈاکٹر شاہد مسعود اور نہ معلوم با اثر شخصیت