ڈاکٹر شیریں مزاری کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستانیوں کو ابھی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اور زرداری گروپ کس کے اشارے پر کام کرتے ہیں یہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے لیے کام کرتے ہیں اور خاص لوگ ہیں وہ فوج کو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ان کی پشت پر بڑی طاقتیں کھڑی ہیں اور پاکستان کی فوج ان کی لونڈی ہے اس لیے وہ ان پاکستان کے غداروں کو کچھ نہیں کہہ سکتے امید ہے بات سمجھ آگئی ہوگی اس وقت پاکستان پر غداروں کا ٹولہ حکومت کررہا ہے ان کے آقاوں نے اشارہ کیا اور یہ سارے غدار ایک جگہ جمع ہوگئے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
عوام نے نکلنا ہے ابھی لڑائی ختم نہیں ہوئی اس لیے عوام نے نکلنا ہے پرامن طور پر نکلنا ہے اور بہت بڑی تعداد میں نکلنا ہے پاکستان کی جیلوں میں اتنی جگہ نہیں ہے کہ یہ تمام لوگوں کو اس میں قید کرسکیں سب نے اکٹھے ہوکر آنا ہے آپ نے دینا کو دکھانا ہے کہ عوام کی طاقت کے آگے کوئی طاقت نہیں ٹھر سکتی
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
عوام نے نکلنا ہے ابھی لڑائی ختم نہیں ہوئی اس لیے عوام نے نکلنا ہے پرامن طور پر نکلنا ہے اور بہت بڑی تعداد میں نکلنا ہے پاکستان کی جیلوں میں اتنی جگہ نہیں ہے کہ یہ تمام لوگوں کو اس میں قید کرسکیں سب نے اکٹھے ہوکر آنا ہے آپ نے دینا کو دکھانا ہے کہ عوام کی طاقت کے آگے کوئی طاقت نہیں ٹھر سکتی
 

bik74

Councller (250+ posts)
why... why the hell did we dis-solve Punjab assembly...

you bloody had all the cards in your hand !
 

Bubblemoon

Voter (50+ posts)
why... why the hell did we dis-solve Punjab assembly...

you bloody had all the cards in your hand !
عمران خان کو لگا تھا کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہے اور خان صاحب پنجاب اور خیبر پختون میں واضع برتری لے کر حکومت بنا لے گے اور کوئی اتحادی بلیک میل کے لیے نہیں ہو گا پر خان صاحب کو نہیں پتہ تھا کہ ملک میں ائین کی حکمرانی نہیں فوج کی حکمرانی ہے
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
I would say all people in Pakistan should leave PTI. Don't harm your family and yourself.
You could always join back when applicable- Would just need a garland of roses and a press conference
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
And staying in this logic, we need to shoot nawaz shariff 4 times in the leg, register a further 200 cases against him, have all of pmlun behind bars, break into jati mujrah with a bulldozer and destroy it and then for 12 hours shell it with tear gas and rocks.

Then we might call it breaking even
 

Atif-2017

MPA (400+ posts)

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثے ایکدم نہیں ہوتے

Fw0ks__aQAco0yQ

شیریں مزاری نے تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ --- تصویر کا دوسرا رخ

ایمان مزاری نے پاکستان پرایک بہت بڑا احسان کیاہے جس کی گواہی وقت دے گا۔ جس طرح انھوں نے اپنی ماں کوخان کا اصل چہرہ دکھایا اورپارٹی چھوڑنے پر تیار کیا اس سے ہر اُس لیڈراور کارکن کو ہمت مل گئ جو خوف عمران سے سہما ہوا تھا اور یا تو گرفتار تھا یا فرار تھا۔یہ شر جلد ختم ہونے والا ہے

شیریں مزاری کاپارٹی چھوڑنے کے فیصلے کوجمہوریت کی موت قراردینےوالے پیڈ لاؤڈاسپیکرزپچھلے تین دن سے ایمان مزاری کے اس ہیڈلائن بیان کا حوالہ کیوں نہیں دے رہے جس میں وہ مسلسل عمران خان سے گلہ کررہی تھیں کہ اُنھوں نےمیری ماں کو اکیلاچھوڑ دیا حالانکہ انھوں نے عمران خان کا ہمیشہ ساتھ دیا

!یوتھیو

وہ وقت بھی جلد ہی آنے والا ہے جب ٹی وی سکرین اور اخبارات کی چینختی، چنگھاڑتیں سرخیاں یہ اعلان کر رہی ہوں گی

بانئ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نیازی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

 

Back
Top