ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ٹرسٹ سے ان کا نام نکالے جانے کا انکشاف

13aqkhhnndf.png

قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اپنے ہی ٹرسٹ سے ان کا نام نکالے جانےا ور جعلی دستاویزات پر ٹرسٹ ڈیڈ رجسٹرڈ کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرسٹ کو ہتھیانے اور فنڈز میں خرد برد کا انکشاف ہوا ہے، اس دوران ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام ان کے ٹرسٹ سے ہی نکال دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی ڈاکٹر دینا کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ میرے والد کے ٹرسٹ کو جعل سازوں نے ہتھیانے کی کوشش کی ہے۔

ڈاکٹر دینا کا مزید کہنا تھا کہ میں نے والد کے ٹرسٹ کو بچانے کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا ، انصاف تو کیا ملنا تھا الٹا مخالفین نے میری ذات پر ہی کیچڑ اچھالنا شروع کردیا/
انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعہ کی ایف آئی آر درج ہونے کے بعد اب یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ ہماری عدالتیں مجھے انصاف فراہم کریں گی اور میں اپنے والد کے خواب کو مکمل کرسکوں گی۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ کنجر اور گشتیوں کے بچے حرام کے نطفے طوائف کے چکلے کے گاہکوں کی نشانی حرام زادے پہلے ان گشتی کے بچوں نے محسن پاکستان کو قید میں رکھا اور اب ٹرسٹ کے ساتھ یہ مایکی اوئے گشتی دیو پترو
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
13aqkhhnndf.png

قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اپنے ہی ٹرسٹ سے ان کا نام نکالے جانےا ور جعلی دستاویزات پر ٹرسٹ ڈیڈ رجسٹرڈ کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرسٹ کو ہتھیانے اور فنڈز میں خرد برد کا انکشاف ہوا ہے، اس دوران ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام ان کے ٹرسٹ سے ہی نکال دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی ڈاکٹر دینا کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ میرے والد کے ٹرسٹ کو جعل سازوں نے ہتھیانے کی کوشش کی ہے۔

ڈاکٹر دینا کا مزید کہنا تھا کہ میں نے والد کے ٹرسٹ کو بچانے کیلئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا ، انصاف تو کیا ملنا تھا الٹا مخالفین نے میری ذات پر ہی کیچڑ اچھالنا شروع کردیا/
انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعہ کی ایف آئی آر درج ہونے کے بعد اب یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ ہماری عدالتیں مجھے انصاف فراہم کریں گی اور میں اپنے والد کے خواب کو مکمل کرسکوں گی۔
Bhutto pays the price of nuclear power, Abdul qadeer paid the price ...... Any patriotic person will get suffering life and award after death in this country
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)
Dr AQKhan died during PM Imran Khan in office. Badbakht Imran did not even attend his funeral, did not give him a state funeral and refused to even meet his family for condolence because it would make his western zionist friends angry.

More or less Dr Aafia's relatives had same hateful feelings against Imran as he has used both to promote his politics before becoming PM
 
sipa salaar

Ok did wadaa Ganjaa attended his funeral ooh sorry he was in London due to his platelets shut was down wat wadaa Ganjaa did for AQ khan 2013 to 2017 ??