ڈاکٹر نعمان نیاز کو فوراً نکال دینا چاہیے تھا، یہ بیہودگی ہے۔ ارشاد بھٹی

باس از باس

MPA (400+ posts)
culprit in da middle was reference to Aaqib Javed jis ne Qalandars k through Harris Rauf ko galiyon se tape ball khailtay hoye qalandars pdp mein se international scene pr lei aaya tha.

Dr NN was trying to have akhtar just praise SSA coz he came through u19 channel, however, SA was adamant on praising HR as he was the MoM vs NZ and SSA did good to contain, just like vs IND SSA was MoM and HR did great to contain. When SA was sticking to his gun and only praising HR, Dr NN ego got hurt... plus there is slight other back story of akhtar not coming on show for all the games so the trp's getting hit etc and some contract tussles with PTV, however, at the end of the day Dr NN behaved like a donkey on national tv in front of the world. The rest of Pakistani cricketers sitting there should have shown some spine and left along with SA. I am not even a big fan of SA.

گریٹ۔۔۔ بہت بہت شکریہ آپ نے میری الجھن دور کر دی

تو بیسکلی شعیب اختر نے کریڈٹ دیا عاقب جاوید کو کہ اسکی وجہ سے حارث رؤف ٹیپ بال کھیلتے ہوئے لاہور قلندر میں آیا پھر انٹرنیشل سٹریم میں۔۔۔

اس کھوتی کے بچے ڈاکٹر دلے نے پوسٹ ڈاک کیا ہے انگلینڈ سے اسے اتنی انگریزی نہی آتی کہ شعیب بات کیا کر رہا ہے۔۔۔ بہت ہی بڑا کتے کا تخم ہے یہ کل سے گالیاں روک کے رکھی ہوئی تھیں کہ میں سمجھ رہا تھا کہ قصور شعیب کا بھی ہے لیکن اٹس کلئیر ناؤ
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
مجھے اسلام آباد میں موجود سینئر دوستوں سے جو معلومات ملی ہیں انکے مطابق اصل جھگڑا وقفے کے دوران ہوا تھا جسمیں ان ڈاکٹر صاحب نے شعیب کے ساتھ بہت زیادتی کی . ڈیوڈ گاور اور رچرڈ نے بیچ بچاؤ کرایا اور بعد میں اس بات کی گواہی دی کہ ڈاکٹر نے موقعے پر موجود لوگوں کے منع کرنے پر بھی اتنے بڑے میگا سٹار کی جس طرح اور جن الفاظ میں بے عزتی کی ایسا انہوں نے اپنی عمر میں کبھی نہیں دیکھا
جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ دوران کریئر میں شعیب کی حرکتوں سے ہمیشہ مایوس رہا خاص طور پر جب اس نے باب وولمر جیسے عمر رسیدہ اور پاکستان کرکٹ کے دوست کوچ کو تھپڑ مارا تھا . شعیب کی اس حرکت پر اسے لائف بین کر دیا جانا چاہیے تھا، لیکن نہیں ہوا . شعیب اختر ڈریسنگ روم میں اور میدان میں جونیئر کھلاڑیوں کے لیے ہمیشہ غلط مثال رہا . لیکن اس تازہ واقعے میں عینی شاہدین کے مطابق اسکے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے
یاد رہے کہ شبلی فراز نے ان ڈاکٹر صاحب کو ان کی ایسی ہی حرکتوں پر پی ٹی وی سے نکال باہر کیا تھا لیکن ڈبو نے آتے ساتھ ہی اسے واپس لے لیا . ان صاحب کی ڈبو سے گہری دوستی ہونے کے باعث مجھے نہیں امید کہ ڈبو کی انکوائری کمیٹی سے شعیب کو انصاف ملے گا . ہاں اگر وزیر اعظم کوئی نیوٹرل کمیٹی بنا کر اس سے انکوائری کرا دیں تو پھر سچ سامنے آنے کا قوی امکان ہو گا
میں تو اس طرح سوچتا ہوں برادر

جی میری الجھن اوپر بھائی نے دور کر دی۔۔۔ میں سمجھ نہی سکا تھا کلپ کو۔۔۔ شعیب بالکل درست بات کر رہا تھا اور حارث کی بات ہوئی تو شاید نعمان نے کہا کہ وہ کیسے آیا تو پھر شعیب نے کریڈٹ دینے کے انداز میں کہا دا کلپرٹ از سٹنگ ان دا مڈل مطلب کہ عاقب جاوید ہی ذمہ دار ہے اسے لانے کا۔۔۔ مجھے یہ بات کلئیر نہی تھی آگے کی بات تو پتہ ہے کہ نعمان نے کہا کہ اف یو آر ٹرائینگ ٹو بی سو سمارٹ دین لیوو

یہ تو کوئی انکوائری والی بات نہی۔۔۔ سیدھی سادھی شرم ناک حرکت ہے۔۔۔ جیسا بھی رویہ رہا شعیب کا کھیل کے دوران وہ الگ بات ہے لیکن یہ سب ناقابل معافی ہے
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
main reason Dr NN was butt hurt was his show not getting enough TRPs compared to other cricketing shows, as well as SA not giving into his propoganda/desire to ignore Harris and just praise Shaheen. Dr NN is considered by many as a supposed encyclopedia of cricket, and SA wasnt towing his thinking, so encyclopedia got butt hurt and became donkey on National TV. Insecurity, ofcourse.


اس کتے کا شو کیسے ہٹ ہو جب ٹین سپورٹ پہ وسیم اکرم، وقار یونس، مصباح اور وہاب بیٹھے ہوں۔۔۔ وسیم وقار کو چھوڑ کے کون کوئی اور شو دیکھے گا
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ نعیم بخاری جیسے بہترین نفیس اور خاندانی بندے کو پی ٹی وی ایم ڈی لگایا جا رہا ہے پھر نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا اور اس نعمان جیسے چول کو لگا دیا گیا ؟ کیوں ؟ نعیم بخاری کو کیوں نہیں لگایا ؟
رانا جی نعیم بخاری کی عمر کا مسئلہ آڑے آیا تھا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Okay. Let's see what comes out of this sham inquiry conducted by the colleagues of one of the allegedly guilty person.
If David Gower and Richards say that Shoaib was insulted too much by that man during the break, and that they have never seen in their lives such type of humiliation of a mega star then I would prefer to keep quiet.
OK. If the real issue is beyond the said clip, then , of course, my opinion matters not anything. If the host is habitually rude and insensitive then he does not deserve the seat regardless.
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
Fuck Imran Khan and his Government if he lets this bastard stay on PTV. Shohaib Akhtar is a choom. get this motherfucker out.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
مجھے اسلام آباد میں موجود سینئر دوستوں سے جو معلومات ملی ہیں انکے مطابق اصل جھگڑا وقفے کے دوران ہوا تھا جسمیں ان ڈاکٹر صاحب نے شعیب کے ساتھ بہت زیادتی کی . ڈیوڈ گاور اور رچرڈ نے بیچ بچاؤ کرایا اور بعد میں اس بات کی گواہی دی کہ ڈاکٹر نے موقعے پر موجود لوگوں کے منع کرنے پر بھی اتنے بڑے میگا سٹار کی جس طرح اور جن الفاظ میں بے عزتی کی ایسا انہوں نے اپنی عمر میں کبھی نہیں دیکھا
جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ دوران کریئر میں شعیب کی حرکتوں سے ہمیشہ مایوس رہا خاص طور پر جب اس نے باب وولمر جیسے عمر رسیدہ اور پاکستان کرکٹ کے دوست کوچ کو تھپڑ مارا تھا . شعیب کی اس حرکت پر اسے لائف بین کر دیا جانا چاہیے تھا، لیکن نہیں ہوا . شعیب اختر ڈریسنگ روم میں اور میدان میں جونیئر کھلاڑیوں کے لیے ہمیشہ غلط مثال رہا . لیکن اس تازہ واقعے میں عینی شاہدین کے مطابق اسکے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے
یاد رہے کہ شبلی فراز نے ان ڈاکٹر صاحب کو ان کی ایسی ہی حرکتوں پر پی ٹی وی سے نکال باہر کیا تھا لیکن ڈبو نے آتے ساتھ ہی اسے واپس لے لیا . ان صاحب کی ڈبو سے گہری دوستی ہونے کے باعث مجھے نہیں امید کہ ڈبو کی انکوائری کمیٹی سے شعیب کو انصاف ملے گا . ہاں اگر وزیر اعظم کوئی نیوٹرل کمیٹی بنا کر اس سے انکوائری کرا دیں تو پھر سچ سامنے آنے کا قوی امکان ہو گا
میں تو اس طرح سوچتا ہوں برادر
Dr sahib yar kis cheez ke inquiry ??? Yar humari government itni kamzoor hay k ek ghatiya say anchor ko kick out karnay k liye itnay jattan karnay parain?? Agar itna chota sa decision lenay ke b power nahi hain to lanat bejhain government pay aour ajain opposition main har dafa aour har jagha mafia mafia sun k hum khud b tang agay hain mafia har jagha hay yeh humain b pata hay par onhain qaboo karay ga koun?? Agar nahi kar saktay itni powerless hain yo phir power main rehnay ka faida???
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
This Noman definitely has superiority complex and hence try to crush other opinions.

The same he tried with shoaib which shoaib countered. Hence noman got irritated and misbehaved.

The issue is that when you are a host, you must give respect to the guest's opinion. Your job is not to prove yourself right but to have guests' opinions.

Hence Noman is not fit for the job and must be removed.

He must also be made to apologise publicly.