ڈرٹی ہیری نے حکم دیا ہے کہ مراد سعید چاہئے زندہ یا مردہ،مرادسعید

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
پاکستان کے امن کی بات کرنا ہمارے پاکستان میں بغاوت کے مترادف ہے۔ اور چونکہ میں مراد سعید اس بغاوت کو مرتکب ہوا ہوں سو میری تقریر چلانے پر ہمارے ورکرز کو دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں۔ اصل المیہ یہ ہے کہ میری تقریر چلانے پر منتظمین کو دونوں جانب سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ کیا بتایا جائیگا کہ امن کا ذکر اندرونی قوتوں کی سماعتوں پر کیوں گراں گزرا ہے؟
Fu9NgnEaQAEig_z
Fu9Ngm_aMAMlbDA
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Surf KPK block kerne se kuch nahin hoga. Kuch bara kerna he to mulk block kero. Isb block kero. Jinnah avenue aur redzone block kero.
 

Back
Top