Shehbaz
Senator (1k+ posts)
پاکستان کے امن کی بات کرنا ہمارے پاکستان میں بغاوت کے مترادف ہے۔ اور چونکہ میں مراد سعید اس بغاوت کو مرتکب ہوا ہوں سو میری تقریر چلانے پر ہمارے ورکرز کو دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں۔ اصل المیہ یہ ہے کہ میری تقریر چلانے پر منتظمین کو دونوں جانب سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ کیا بتایا جائیگا کہ امن کا ذکر اندرونی قوتوں کی سماعتوں پر کیوں گراں گزرا ہے؟