ڈسکہ الیکشن رپورٹ،عمران خان استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں،شہباز شریف

7khanshahbaz.jpg

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کے ووٹ اور اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار بھی عوام کے سرمائے کی طرح لوٹنے اور چھیننے کی کوشش ہو رہی ہے۔

انہوں نے دو روز قبل جاری ہونے والی الیکشن کمشن کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ڈسکہ میں ووٹ چوری پکڑے جانے پر عمران نیازی کو سیاہ انتخابی اصلاحات اور الیکڑانک ووٹنگ مشین کی ضرورت پڑی۔

https://twitter.com/x/status/1457355665370927104
قائد حزب اختلاف نے اپنے بیان میں کہا کہ ووٹ چوری ثابت ہو چکی، وزیراعظم اب کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں، نیازی صاحب طاقتور ہیں، خود کو قانون کے نیچے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی طرح وزیراعظم کے عہدے پر قانون کا سامنا کرنے اور پیشیاں بھگتنے کے لیے بڑا دل گردہ چاہیے۔

ن لیگ کے صدر نے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران نیازی کو قانون، جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کا احترام ہے تو ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسکہ الیکشن کے متعلق رپورٹ جاری کی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ این اے 75 میں بڑے پیمانے پر بدانتظامی کی گئی جبکہ الیکشن کمشن کی رپورٹ میں بتایا گیا یے کہ منصوبہ بندی میں فردوس عاشق اعوان بھی شامل تھیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے پٹواری سکندر راجہ سے رپورٹ لکھوا کر عمران خان استعفی دے۔ یہ شوباز تو بالکل پاگل ہو چکا ہے

Josh e Khitabat AKA TT master k jokes.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

فیک نیوز افواہوں کے ذریعے خبریں پھلائیں جا رہی ہیں کہ شہباز شریف آ رہا ہے اس کی اداروں سے ڈیل ہو گی ہے اگلا وزیر اعظم شو باز ہو گاپٹوارن اپنے سامنے کھڑے کرکے تعریفیں کروای جا رہی ہے کہ ہم آپ کو مس کر رہے ہیں

کیسے عوام کو الو بنایا جا رہا یہ نیب زدہ ذہنی مریض جس کی اپنی نون لیگ میں کوئی عزت نہیں جب مرضی اس کواس کا بھائی بھتیجی سر بازار ذلیل کروا دیتے ہے وہ اب اس ملک کا وزہر اعظم بنے گا

ہے نہ عجیب بات ابھی حال ہی کی بات ہے اس ایک بیان دیا بھائی بھتیجی اور اس کی جماعت کے لیڈروں نے اس کو اون کرنے سے انکار کرکے سر بازار شرمندہ کیایعنی اس بندے کی کتتے جتنی ویلیو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کی حالت تو یہ ہے اس پر جو منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں وہ اس قدر گھٹیا ہیں کہ انہوں نے اپنی فیملی کی کوئی عورت نہیں چھوڑی جس کو منی لانڈرنگ میں ملوث نہ کیا ہو چاہے وہ بہو تھی یا بہن یا ماں ان کے گھر کی ہر عورت منی لانڈر ہے اور سب کی سب اس وقت ملک سے مفرور ہیں

اس کا بیٹا سلمان شہباز تو ایک نمبر کا فراڈیا نکلا اور ملک سے بھاگ گیا وہ بھی منی لانڈرنگ میں ملوث تھا اس ایک جوائی داماد جس کی داستانیں سن کر بڑے بڑے کانوں کو ہاتھ لگا لیتے ہیں کہ ایک بلڈنگ گلبرگ میں اس کا ایک فلور پنجاب حکومت کو کرائے پر دے کر لوٹتا رہا جب پکڑا گیا تو پتا چلا کرائے دیا ہوا فلور سرے سے ہے ہی نہیں یہ خود شو باز اپنی بیویوں کے اکاونٹ چکر بازی سے ہینڈل کرتا رہا انہوں نے اپنے خاندان کو ملوث کر کے اربوں روپے کی ہیرا پھیریاں کی

ابھی اس کے عورتوں سے معاشقے جو سننا اور سنانا انتہائی تکلیف دے بے حیا ہے کہ کیسے کیسے حکمران ہمارے پر حکمرانی کرتے رہے

Talisman

MPA (400+ posts)
The prostitution ring aka plmn terrorist family of Heera Mundee, related gang is the opposition in Pakistan.
Lanath on this parliament of kunjurs.
Revolution similar to Iran is needed.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
7khanshahbaz.jpg

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کے ووٹ اور اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار بھی عوام کے سرمائے کی طرح لوٹنے اور چھیننے کی کوشش ہو رہی ہے۔

انہوں نے دو روز قبل جاری ہونے والی الیکشن کمشن کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ڈسکہ میں ووٹ چوری پکڑے جانے پر عمران نیازی کو سیاہ انتخابی اصلاحات اور الیکڑانک ووٹنگ مشین کی ضرورت پڑی۔

https://twitter.com/x/status/1457355665370927104
قائد حزب اختلاف نے اپنے بیان میں کہا کہ ووٹ چوری ثابت ہو چکی، وزیراعظم اب کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں، نیازی صاحب طاقتور ہیں، خود کو قانون کے نیچے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی طرح وزیراعظم کے عہدے پر قانون کا سامنا کرنے اور پیشیاں بھگتنے کے لیے بڑا دل گردہ چاہیے۔

ن لیگ کے صدر نے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران نیازی کو قانون، جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کا احترام ہے تو ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسکہ الیکشن کے متعلق رپورٹ جاری کی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ این اے 75 میں بڑے پیمانے پر بدانتظامی کی گئی جبکہ الیکشن کمشن کی رپورٹ میں بتایا گیا یے کہ منصوبہ بندی میں فردوس عاشق اعوان بھی شامل تھیں۔
shutup corrupt admi dramae baaz puppo chore
 
MSM

Politcal Worker (100+ posts)
جب ایک کے بعد ایک کر کے پورے چار حلقوں میں دھاندلی ثابت ہوئی تھی تو کیا اس وقت کے وزیراعظم نے استفیٰ دیا تھا؟