ٹرمپ کو چاہیے کہ جلد از جلد مندرجہ ذیل پاکستانی لبرل صحافیوں کی خدمات حاصل کر کے اپنی آزادی رائے کے حق پر لگنے والی قدغن کو بحال کروائے
طلعت حسین
فہد حسین
منصور خان
افتخار احمد
جاوید چودہری
حامد میر
سلیم صافی
غریدہ فاروقی
نسیم زہرہ
???
Saleem Bukhariاگر کسی لبرل لفافی کا نام رہ گیا ہو تو برائے کرم نشاندہی فرمائیں
?
اگر کسی لبرل لفافی کا نام رہ گیا ہو تو برائے کرم نشاندہی فرمائیں
?
Same like maryam nawazHis account should have been removed a long time.He was peddling lies and inciting his followers to violence.
کہاں گئی اظہار رائے کی آزادی؟
ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے۔ اظہار رائے کی آزادی صرف مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف کفار کا ایک ہتھیار ہے۔ اگر اس سے انہیں خود کوئی نقصان ہو رہا ہو تو اپنے صدر کا ہی گلا گھونٹ دیتے ہیں
کس بد صورت اور بدبودار شخص کا نام لیا ہے ۔۔ وہ کوئی صحافی یا لفافی نہیں ، بس بغل میں اٹکا بھونکا ہےSaleem Bukhari