AbbuJee
Chief Minister (5k+ posts)
ان تمام پارٹیز کو بہت دکھ تھا کہ پاکستان میں اتنی مہنگائی ہو گئی ہے۔
ڈالر 170 سے 171 پر آیا تو تمام پی ڈی ایم سڑکوں پر نکل آئی۔
پھر آئی پی ڈی ایم کی حکومت اور جناب اکانمی اکسپرت منیر صاحب آرمی چیف لگے
ڈھائی سال گزرنے کے بعد پاکستان سپر پاور بن چکا ہے
دبئی کے شہزادے پاکستان آنے کے لیئے ویزہ کی لائین میں کھجل ہو رہے ہیں
بائیڈن نے آرمی چیف سے روتے ہوئے گزارش کی ہے کہ اب کچھ امداد دے دیں
امریکہ اور یورپ میں پاکستانی روپیہ بلیک ہو گیا ہے
اب نواز شریف اگر رحم کرے تو دنیا ترقی کر سکتی ہے اس لیئے ان تمام فقہ حرام لیگیہ کے پیڈ پوسٹر اب اس کو حکومت میں لانا چاہتے ہیں تا کہ اس دنیا میں امن و امان اور خوشحالی آ سکے