ڈیزل کی گھٹیا حرکت

pak-pak

Senator (1k+ posts)


تھوڑا دماغ کھولو، اور اپنے آپ سے پوچھو. اس تھریڈ میں جو سوال ہے، اس میں جہالت کے علاوہ کیا ہے؟ فضلرحمان کی پارٹی نے اشتہار دیا، جو کہ وفاقی حکومت میں تمھارے حواری ہیں.
اور تمہارا اعتراض یہ ہے کہ عمران خان نے دوسرے دن ٹویٹ کیوں کیا. پہلے دن کیوں نہیں کیا.

جہالت سے نکلو الله کے بندے. جاوید لطیف نے خباثت کی ساری حدیں پار کر دیں، لیکن آج تک نہ تمہارے نواز، نہ شہباز، نہ مریم کے منہ سے ایک لفظ نکلا مذمت کا. لعنت کا مقام ہے....، اور اس پہ تم نے ایک جھوٹے منہ تھریڈ نہیں کھولا...اور یہاں صبح سے بک بک کرنے لگے ہو ایک جاہلانہ نقطہ پہ.

(اپنی عمر کے حساب سے باتیں کیا کرو. ......(یا شاید تم اپنی عمر کے حساب سے ہی باتیں کر رہے ہو


جہالت سے تم لوگ نکلومیں نے آج تک ن لیگ کو سپوٹ نہیں کیا تم لوگ ہر اس پر الظام لگاتے ہو جو پی ٹی آئی کی منافقت کے خلاف ہے اور اس کو ن لیگ سے جور دیتے ہوشرم تو تم کو نہیں آتی
عمران نوٹنگی باز کو نواز فوبیا ہو گیا ہے زرداری پو را پاکستان کھا گیا اس کی حکومت میں بنھنگ پی کر سویا ہوا تھا پی پی پی اور نواز کے کرپٹ لوگوں کے ساتھہ نیا پاکستان بن رہا ہے نواز حکومت کو کمزور کرنے کا وقت آیا تو سینیٹ[جو اصل پالیسی ساز ادارہ ہے] کے الیکشن میں ن لیگ گے کرپٹ لوگوں کو وٹ دے دیا ۔۔۔۔۔ جھوٹا اور منافق انسان
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی اور جے یو ایف کا اختلاط




akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آئی اور جے یو ایف کا اختلاط

تحریک انصاف کہاں سے آ گئی؟
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پی ٹی آئی اور جے یو ایف کا اختلاط

So why does the title of the thread say "PTI aur JUIF ka ikhtilat"? Intentionally misleading the public?
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پی ٹی آئی اور جے یو ایف کا اختلاط

What a shameless act by Diesel the Khar@m Khor evil group inciting Sectarian hatred. It how Ajeet Doval is using their Mentors in Endia to destroy Pakistan; as he expressed it as a policy. It is called 4/5th Generation war.........
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پی ٹی آئی اور جے یو ایف کا اختلاط

بڑے بے شرم انسان ہو تم۔
یہ پی ٹی آئی کہاں سے آگئی اس میں؟
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل ضیا کے بچے جمہورے نے لگتا ہے اچھی خاصی تنخواہ پر رکھا ہوا ہے تم کو صرف عمران خان پر بکواس کرنے کیلیے .یا تو اندھے اور بہرے ہو جس کو ناجو کی کرپشن اور ظلم نظر نہیں آتا .یا اپنا ضمیر بیچ چکے ہو .پاکستان انشاء اللہ سلامت رہے گا تم جیسے انڈین ایجنٹ کچھ نہیں بگاڑ سکتے




جہالت سے تم لوگ نکلومیں نے آج تک ن لیگ کو سپوٹ نہیں کیا تم لوگ ہر اس پر الظام لگاتے ہو جو پی ٹی آئی کی منافقت کے خلاف ہے اور اس کو ن لیگ سے جور دیتے ہوشرم تو تم کو نہیں آتی
عمران نوٹنگی باز کو نواز فوبیا ہو گیا ہے زرداری پو را پاکستان کھا گیا اس کی حکومت میں بنھنگ پی کر سویا ہوا تھا پی پی پی اور نواز کے کرپٹ لوگوں کے ساتھہ نیا پاکستان بن رہا ہے نواز حکومت کو کمزور کرنے کا وقت آیا تو سینیٹ[جو اصل پالیسی ساز ادارہ ہے] کے الیکشن میں ن لیگ گے کرپٹ لوگوں کو وٹ دے دیا ۔۔۔۔۔ جھوٹا اور منافق انسان



وہی عمران کی طرح چھوٹ مکاری منافقت الزام تم لوگوں کی اوقات ہی یہاں ختم ہو جاتی ہے نہ دلیل ہے



ن لیگ جانے اپنے کام وہ زلیل ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر تم اپنے گناہ مریم نواز کے سر کیوں ڈال رہے ہو چمپو
[hilar][hilar]


چمپو زمہ داری کس کی ہےاڑتالیس گھنٹوں کے بعد عمران کو یاد آیا اب اس پر عمران کی نوٹنگی بازی شروع
 

pak-pak

Senator (1k+ posts)
جنرل ضیا کے بچے جمہورے نے لگتا ہے اچھی خاصی تنخواہ پر رکھا ہوا ہے تم کو صرف عمران خان پر بکواس کرنے کیلیے .یا تو اندھے اور بہرے ہو جس کو ناجو کی کرپشن اور ظلم نظر نہیں آتا .یا اپنا ضمیر بیچ چکے ہو .پاکستان انشاء اللہ سلامت رہے گا تم جیسے انڈین ایجنٹ کچھ نہیں بگاڑ سکتے


اب میں انڈین ایجنٹ ہوگیا [hilar]وہی عمران کی طرح چھوٹ مکاری منافقت الزام تم لوگوں کی اوقات ہی یہاں ختم ہو جاتی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلامی جمہوریہ" پاکستان میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھ کر روزگار کے مواقع سے محروم کیا جا رہا ہے"
 

devoid feast

Senator (1k+ posts)
err....ad is issued by the local govt...TMA. not the provincial govt. Open your eyes, if not your mind

once i read some where that never go in a discussion with an idiot because he will drag you to his domain where he is master! rationality is a rare thing and i never saw one rational patwari on this forum.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تصویر کا دوسرا رخ تو یہ ہے کہ یہ تو غیر مسلموں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے کہ ان کے کوٹے کی ملازمتوں سے شیعہ بھی حصہ لے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ شور بھی مچا رہے ہیں

بنوں کے ساتھ کرم ایجنسی ہے جس میں شیعوں کی بڑی آبادی ہے. تو ایک طرف اقلیتوں کی ملازمتیں ہتھیا رہے ہیں اور دوسری طرف ہمدردی حاصل کر رہے ہیں کہ ظلم ہو رہا ہے.
ظلم یہ ہو رہا ہے کے مسلمانوں کو روزگار کے مواقع سے محروم کیا جا رہا ہے اور الٹا رنڈی رونا بھی مچایا جا رہا ہے
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
These jobs are usually reserved for non-muslims.

non-muslims often protest on giving these jobs to muslim.

However, including shia in the list is unfair to non-muslims.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
چمپو تو پوری ایڈمنسٹریشن کہاں ہے ----- سوری وہ تو سارے اسد قیصر کی کرپشن چھپانے میں لگے ہیں
If you'd think before posting such nonsense, you'd probably have zero posts.