Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
بس یہی وہ وجہ ہے کہ تم لوگوں کی ذہنیت کو روزِ روشن کی طرح عیاں کیئے دیتی ہے۔ پھر اگر کوئی کہہ دے کہ بادشاہ ننگا ہے، تو برا مان جاتے ہو۔
جب تم خود سیاسی عناد پر بنائے گئے مقدمات کرو اور ریاستی مشینری کو اپنا ذاتی نوکر بنا کر استعمال کرو، تو پھر ایک دِن عوام کے جوتے کھانے کی بھی تیاری کر کے رکھو۔ نہیں تو رانا کو بھی گرفتار کروا لو، جس کے اپنے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری نکلے ہوئے ہیں۔
اور ہاں، امریکی بھی ابھی تک سوچ رہے ہیں کہ ۶ جنوری کے واقعے کا کرنا کیا ہے؟ اتنے سال گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی فوجداری کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی، کیونکہ انھیں بھی معلوم ہے کہ اسطرح وہ صرف اپنے قانون نافظ کرنے والے اداروں کا مذاق اڑوائیں گے۔ فوج اسی لیئے طلب کی گئی تھی کیونکہ بابے بڈھن کو پولیس پر بھی اعتماد نہیں رہا تھا۔
https://news.wttw.com/2022/12/19/jan-6-panel-pushes-trump-s-prosecution-forceful-finish
رانا پر 15 کلو چرس برآمد کروانے والے جعلی مقدمات کی بات کرتے ہیں ۔ رانا نے بھی اپنے اردگرد نسواری اکٹھے کیے ہوتے تو پھر تم بھی آج اس کی شکایت کرتے ۔
بات تو سیدھی سی ہے وارنٹ عدالت نے نکالا ہے ، بندہ عدالت کو درکار ہے اور تم یہاں کھچڑی پکانے کفگیر لے کر پہنچ گئے ہو ۔