Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
لو جی آپڑاں ڈاکٹر ساب سی جے کو اگلوں نے کہہ دتا ہے کہ اگر آپنے الیکشن کرانے ولا شعلہ نہ بجھایا تے فیر آپکی فلاں فلاں اور فلاں وڈیو منجر آم پر آ جائے گی جس میں آپ بہت ہی پھیڑے نجر آ رئے ہیں ہم نے کہہ دتا ہے آگے آپ جناب کی مرجی ہونڑ ویکھتے ہیں کہ سی جے ساب ٹھنڈی کر کے کھاتے ہیں یا ملک پر آپڑا راج کھلوا کر قوم پر احسان کرتے ہیں
آتی ہے تو آنے دو . پہلی ویڈیوز سے کونسا آسمان گر گیا ہے؟ چیف صاب کی طرف سے بھی بارز میں بیٹھے سینئر وکلاء شور مچا دیں کہ ویڈیو جعلی ہے اور ہم ان لوگوں کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ لا رہے ہیں وغیرہ وغیرہ . مویا فیر کوئی پچھدا اے