ڈی جی آئی ایس آئی اور 3 جنرلز کی چیف جسٹس سے مبینہ طور پر طویل ملاقات

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
is thread ka unwaan 'Tawaif ul Maluki hain" aur is tawaif ul maluki ki zimmadar ha,ari Tawaif ul Mulki (Maryam Nawaz) hai. Jiske dalaal din raat mehnat ker rahe hain. Dalaal bhi aur Tabla nawaz bhi kyunke election ho gae to kotha band !
What a country where justice is served according to the raunchy wishes of rogue and fascist army generals.

لو جی آپڑاں ڈاکٹر ساب سی جے کو اگلوں نے کہہ دتا ہے کہ اگر آپنے الیکشن کرانے ولا شعلہ نہ بجھایا تے فیر آپکی فلاں فلاں اور فلاں وڈیو منجر آم پر آ جائے گی جس میں آپ بہت ہی پھیڑے نجر آ رئے ہیں ہم نے کہہ دتا ہے آگے آپ جناب کی مرجی ہونڑ ویکھتے ہیں کہ سی جے ساب ٹھنڈی کر کے کھاتے ہیں یا ملک پر آپڑا راج کھلوا کر قوم پر احسان کرتے ہیں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اندر کی بات تو الله ہی بہتر جانتا ہے لیکن میرے ذاتی خیال میں چیف جسٹس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ کہاں کہاں ہماری کتنی فوج مصروف ہے - ان حالات میں ہم آپریشن بیچ میں چھوڑ کر آپ کو .تین لاکھ فوجی نہیں دے سکتے - اکتوبر سے اور اس کے بھد آپریشن میں فوج کی ضرورت کم ہو جاتی ہے تب یہ تحداد فراہم کی جا سکتی ہے - اب چیف جسٹس کو سوچنا ہے کہ اگر وزیر اعظم کو نا اہل کر کے بھی الیکشن نہیں ہو سکتے تو کیا وزیر اعظم کو نا اہل کیا جائے - ویسے بھی جب وزیر اعظم کو نا اہلی کے لئے بلایا جائے گا تو وہ کہے یہ میرا تو فیصلہ ہی نہیں یہ تو اسمبلی کا فیصلہ ہے کرنا ہے تو ساری اسمبلی کو نا اہل کرو -
 

Back
Top