Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ڈی جی آئی ایس پی آر دوپہر 2 بجے اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع
https://twitter.com/x/status/1831556179467677976
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگردی واقعات پر بات کریں گے
پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی جانب سے داخلی سلامتی، دہشت گردی کیخلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/376z0AP.jpeg