ڈی جی آئی ایس پی آر دوپہر 2 بجے اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی جی آئی ایس پی آر دوپہر 2 بجے اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع
https://twitter.com/x/status/1831556179467677976
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگردی واقعات پر بات کریں گے

پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی جانب سے داخلی سلامتی، دہشت گردی کیخلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
 
farrukh77

MPA (400+ posts)

hamesha ki trha awam ko dahmki ek sehasi jamat ko nishana bna na or wahi ghisi pitti li75 sal poorani line marzi k sahafi marzi k sawal or show khatam
 
mian_ssg

Senator (1k+ posts)
صرف ایک ہی پریس کانفرنس ہے بھائی جان جو اپ کے لیے فائدہ مند اور اہم ہو سکتی ہے۔
وہ یہ کہ اپ ائین کے مطابق اپنی باؤنڈریز کے اندر چلے جائیں اور ماضی میں جو غلطیاں کی ہیں اس سے پکی توبہ کر لیں۔
اور ائندہ کے لیے اپنی اصلاح کر کے سیاست میں ٹانگ اڑانا چھوڑ دیں اور اپ میں موجود لوگوں نے جو کرپشن کی ہے اس کا حساب دے دیں اور ان لوگوں کا حساب لے لیں۔
اس کے علاوہ اپ کچھ بھی اور کریں گے تو وہ اپ کو نہ تو فائدہ دے گا اور نہ ہی اپ کے لیے اہم ہوگا اور ہمارے لیے بھی۔ کیونکہ بہرحال اپ اور ہم اکٹھے ہی رہیں گے اور اکٹھے ہی جئیں اور مریں گے اور یہ ہمارا ہی ملک ہے اور ہم سب کی بقا اس کی بقا کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ حوالدار بھی عجیب ہی نسل کا پآرو ہے . اسکو گالیاں کھاۓ ہوئے ابھی مہینہ ہی ہوا ہے اور اب پھر خارش ہونے لگی ہے مزید گالیاں کھانے کے لیے
تو صاحب! آ جاؤ پھر میدان میں..... گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی اور چیتے تو خیر سے ہر وقت تاک میں ہوتے ہی ہیں . گڈ لک

ویسے دہشتگردی اور دفاعی امور پر بات کم ہو گی لیکن سیاسی امور پر زیادہ
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
8 sept ke jalsay se abhi se phat rahi.

Wohi puranay ghissi piti bakwas honi hai. 9 mai, Behrooni saazi, fasadi tola, ghaddar, meli aankh, digital deshatgardi, hum bohat muhib e watan hai, baki sab ghaddar hai, riasat blah blah blah.

Meme banay walay abhi se ready hain 😂 😂 😂 😂
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
ذرائع نے تو سارا زور اہم ترین پرخرچ کر دیا - کہیں کشمیر کا کچھ حصّہ تو آزاد نہیں کر دیا ہمارے سجیلے جانبازوں نے جس کی خوشخبری قوم کو سنائی جانی مقصود ہو؟
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی جی آئی ایس پی آر دوپہر 2 بجے اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع
https://twitter.com/x/status/1831556179467677976
ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگردی واقعات پر بات کریں گے

پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی جانب سے داخلی سلامتی، دہشت گردی کیخلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

Fk aehum useless bs fraud good for nothing just full drama of press conference

War on terror jalee aesa luggtaa hae koiee world war lurahae hein

Gndu with tanks apache helicopters f16 commandos subh rukh kae doe deshutt gurd dead phirr next day another fking jalee so called operation

ohhhh wah bhai subh jalee chuteeya bunanae kae leeae orr kuch bhee nahee really
 
Back
Top