کالعدم تنظیموں سےوابستہ امیدواروں کے کاغذات منظور،ایک پارٹی مسترد ہورہےہیں

10munwewszyaelection.png

الیکشن کا ماحول ختم کیا جارہا ہے، ایک جماعت کو منصوبہ بندی سے توڑا جارہا ہے, شریک چیئرمین ہیومن رائٹس کمیشن

شریک چیئرمین ہیومن رائٹس کمیشن منیزے جہانگیر نے ملک میں انتخابی ماحول پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن کی شریک چیئرمین منیزے جہانگیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے ماحول کو ختم کیا جارہا ہے، ایک منصوبہ بندی کے تحت ایک جماعت کو توڑا اور انتخابات سے روکا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حیرت کی بات ہے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے کاغذات منظور اور ایک پارٹی کے امیدواروں کے کاغذات مسترد ہورہے ہیں، انتخابات کی ساکھ برقرار رکھنے کیلئے شفافیت یقینی بنانی ہوگی، مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ یہ رویہ رکھا گیا ہے۔


منیزے جہانگیر نے کہا کہ مختلف سیاسی کارکنوں کو غائب کیا گیا وہ ہمیں تب نظر آئے جب انہوں نے پسرٹی چھوڑنے کیلئے پریس کانفرنسز کی, الیکشن کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ عوام اپنے نمائندوں کو مسائل بتائیں، متنازعہ انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت پر سوالیہ نشان لگ جائے گا۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
bengladesh me amriki safir chief election commission se free n fair election ka motalba krte hein lekin idar amriki safir sharif khandan se muree me meeting krte hein.. is ka matlab nawaz sharif agla pm hoga..
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
ان کی ماں آر ایس ایس کی بھگت کرپٹ عاصمہ جہانگیر بھی اندر سے کرپٹ پٹواری تھی جس نے نواز شریف حکومت سے کروڑوں کے قرضے معاف کرائے