They are also doing good but the main culprits are our heroes, our dreams, our role models, the nation which say " Khata ha to Lagata bhee ha", "Bhutto is still alive", "Fazlo Ur Rehman is the other name of religion Islam, his words are more important than Quran and Rasool e Pak". So it is not their fault we Pakistani as per nation corrupt.
آؤ جذباتی پوسٹیں مار مار کے اِس مریل شوقین کوقتل کریں
بڑے مگر مچھ، ناگ، لگڑ بھگے، شکاری کتے ایوانوں اور محلات میں تنظیم سازیاں کرتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں
ایک مدت سے مین سٹریم میڈیا سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ ہم ان تھرڈ کلاس ٹھرکی لونڈے لپاڑوں کے ویڈیو کلپ اور ٹوٹے دیکھ دیکھ کر خواہ مخواہ اپنے ہی جذبات کا استحصال کیےچلے جا رہے ہیں
قصہ کوتاہ، یہاں بڑے مجرم اقتدار کے بل بوتے پر چھوٹے مجرمان پر قوانین نافذ کر رہے ہیں، سزائیں سُنا رہے ہیں
او میاں، نظام سڑا گلا ہے اُسے بدلنے کی بات کرو