کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائیگا: آرمی چیف

8asimmunircoasloc.jpg

اگر بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو اس کا سخت سے سخت جواب دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے رکھ چکری سیکٹر کے اگلے مورچوں کے دورہ کیا جہاں لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز (کور کمانڈر راولپنڈی) نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کو فارمیشن کی تیاریوں اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔

رکھ چکری سیکٹر میں جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی طرف سے جنگ مسلط کی گئی تو انہیں بھرپور جواب دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1599051126959067136
انٹرسرسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارت کی سیاسی قیادت کی طرف سے انتہائی غیرذمہ دارانہ بیان دیئے جا رہے ہیں لیکن ہم ان پر یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن کے بھرپور دفاع کے لیے تیار ہمہ وقت تیار ہے، اگر بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو اس کا سخت سے سخت جواب دیا جائے گا۔

جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہم مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حق خودارادیت دینے کا وعدہ پورا کیا جانا چاہیے، بین الاقوامی دنیا کو کشمیری عوام کو انصاف دلانا ہو گا۔ بھارت کے مذموم عزائم کسی صورت پورے نہیں ہونے دینگے، ہم اس کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، کسی بھی مہم جوئی کی صورت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔

دریں اثنا پاک فوج کے سپہ سالار نے پاک فوج کے افسران اور سپاہیوں سے گفتگو میں مشکل ترین حالات کے دوران مادر وطن کی حفاظت کے فرض کی ادائیگی کیلئے جوانوں کی پیشہ ورانہ قابلیت، بلند حوصلے اور جنگی تیاریوں کی صلاحیت کو سراہا۔
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حرامجادے پٹواری وڈے دلّے کو بھی جعلی رپورٹیں بنوا کر انہی حرامخور جرنیلوں نے بھگایا تھا،، جو لندن میں بھی چور، چور کے نعروں سے ڈر کر دس قدم پیدل چلنے کی ہمّت نہیں رکھتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نعیم بخاری کی پیش گوئی، ، جو حرف بہ حرف سچّی ثابت ہوئی ۔ ۔
میاں صاحب لنڈن نہیں رہ سکتے ۔ ۔ ۔
جس گلی میں جائیں گے وہاں آوازیں لگیں گی
یہ جدّے نہیں رہ سکتے
اِنکو مکّے میں آوازیں لگیں گی، اِنکو مدینے میں لگیں گی

لے وئ ۔ وڈے لمبے دی گود دے ذائقے والے گزرے کل دیاں یاداں ای رہ گیاں نے? ۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
People should wait for at least 5 weeks to let new army chief settle.

His actions will tell what he deserves.
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
All surgeons in a hospital are corrupt and nalaeq, but we should not blame the whole hospital, as the ward boys and nurse is very hardworking... ? ? ? ? ? ? ? ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
All surgeons in a hospital are corrupt and nalaeq, but we should not blame the whole hospital, as the ward boys and nurse is very hardworking... ? ? ? ? ? ? ? ?
Good analogy. What if the Leader is Bongi Khan, the grassroot workers are hardworking propaganda masters.
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1599006163190046720
وہ جو باجوہ غدار کے گھر جانے پر بھنگڑے ڈال رہے تھے آج چیخیں مار رہے ہیں۔ بیوقوفو! ساری اہم پالیسیاں پاکستان پر ۷۵ سال سے قابض اسٹیبلشمنٹ بناتی ہے۔ آرمی چیف صرف ان کو نافذ کرتا ہے۔ اب پتا چلا کہ آرمی چیف کے تبدیل ہوجانے سے بھی ملک کو کوئی فرق نہیں پڑا۔ اور کرو نئے والے آرمی چیف کے بوٹ پالش اور مزہ چکھو
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

کمینی پاگل ہو گئی ہے​

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مولبی نے خنزیر کو کھینچ کر جُوتی مار کر،،،،اپنی جنّت کی ٹکٹ پکّی کر لی
???
nawaz-sharif.gif

تُو تے ناراج ای ھوگیاں ایں ۔ تینوں چھتر پیون تے فیر خبر ہووے گی ۔ ساڈے میاں صاب دے تے اے اتُوں اُتوں ای لنگ گیے نے ۔
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
یہ بھی سوچتا ہو گا کہ کیا پھودو لگا ہے، دو دن پہلے ریٹائرڈ ہونے والا آج آرمی چیف بنا بیٹھا ہے۔ اتنی اخلاقی جرآت ہوتی تو معذرت کر لیتا۔ اور امت ان سے غزوہ ہند کی توقع رکھ رہی ہے ?۔
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
لوگوں کو عجیب بات لگے لیکن انڈیا سے ہمیں بچایا امریکہ نے ہی ہے۔ ہمارہ کام صرف ایک ہے کہ روس کو بحیرہ عرب تک آنے نہیں دینا بس ۔ اگر امریک ہاتھ ہٹا دے تو ہماری ڈالر فوج ہفتہ نہ نکا سکے۔ ان ریٹائر فوجیوں کو میں ذاتی طور جابتا ہوں جن کے جنگ اکہتر میں فرار سے انڈیا اچھا خاصہ ہم سے جموں کا ایریا چھین چکا ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اور اسی قسم کی بیہودہ حرکت اگر بونگ نیازی کی طرف سے کی گئ تو سو چھتروں کی سلامی ۔
مریم تو کئی بار کر چکی ہے اس طرح کی لن ترانی
اس وقت ٹوی مروا رہا ہوتا ہے چوتیا پرکاش لنڈوانی
??
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
8asimmunircoasloc.jpg

اگر بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو اس کا سخت سے سخت جواب دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے رکھ چکری سیکٹر کے اگلے مورچوں کے دورہ کیا جہاں لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز (کور کمانڈر راولپنڈی) نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کو فارمیشن کی تیاریوں اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔

رکھ چکری سیکٹر میں جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی طرف سے جنگ مسلط کی گئی تو انہیں بھرپور جواب دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1599051126959067136
انٹرسرسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارت کی سیاسی قیادت کی طرف سے انتہائی غیرذمہ دارانہ بیان دیئے جا رہے ہیں لیکن ہم ان پر یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن کے بھرپور دفاع کے لیے تیار ہمہ وقت تیار ہے، اگر بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو اس کا سخت سے سخت جواب دیا جائے گا۔

جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہم مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حق خودارادیت دینے کا وعدہ پورا کیا جانا چاہیے، بین الاقوامی دنیا کو کشمیری عوام کو انصاف دلانا ہو گا۔ بھارت کے مذموم عزائم کسی صورت پورے نہیں ہونے دینگے، ہم اس کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، کسی بھی مہم جوئی کی صورت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔

دریں اثنا پاک فوج کے سپہ سالار نے پاک فوج کے افسران اور سپاہیوں سے گفتگو میں مشکل ترین حالات کے دوران مادر وطن کی حفاظت کے فرض کی ادائیگی کیلئے جوانوں کی پیشہ ورانہ قابلیت، بلند حوصلے اور جنگی تیاریوں کی صلاحیت کو سراہا۔
اللہ کرے کہ آپ ایسا ہی کریں یقین کر لیتے ہیں ، بس باجوے کی طرح کوئی کھچ نہ مار دینا ملک بہت نیچے چلا گیا ہے
 
WHAT

MPA (400+ posts)

"LOL" jo shahbaz sharif ko salute karay vo India ko mu toor jawab dy ga
yea mu ko turva kr jawab dy ga