کسی کو اجازت نہیں وہ فوج کو اپنی سیاست میں ملوث کرے:چودھری شجاعت

imran-khan-shujat-husain-jr-kk.jpg

سابق صدر آصف علی زرداری جو کہ اپنی طبیعت کی خرابی کے باعث سیلاب زدگان کی مدد کو تو کہیں نظر نہیں آئے البتہ عسکری قیادت کی حمایت اور عمران خان پر تنقید کے حوالے سے ان کا بیان ضرور سامنے آ گیا ہے۔

اپنے بیان میں سابق صدر کا کہنا ہے کہ ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ہے، اس شخص نے اس ملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا ہے۔

سابق صدر نے کہا ہم اپنے اداروں اور جرنیلوں کو اس شخص کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے، ہمارے ہر سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک بہادر اور محبت وطن ہے، پوری قوم اس وقت سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن ان کی مدد کرنے کی کوشش کررہی ہے اور یہ شخص جلسہ جلسہ کھیل رہا ہے۔

سابق صدر نے صوبائی حکومتوں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی صرف وفاقی حکومت نظر آرہی ہے، خیبر پختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتیں صرف جلسوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب چودھری شجاعت کا بھی ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ سپاہی سے لے کر جرنیل تک کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، اور کسی کو اجازت نہیں کہ وہ فوج کو اپنی سیاست میں ملوث کرے۔

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ہرجرنیل محب وطن ہے، قوم کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ جلسوں میں اپنی سیاست کے لئے پاک فوج کو ملوث کرے، ہماری فوج تگڑی ہے۔

یاد رہے کہ ان سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے بھی عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک اور قوم کو کمزور اور تباہ کر رہے ہیں۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

باجوہ غدار کا غلام
 
waqarwah81

Senator (1k+ posts)
It's time all nation demand that there should be no involvement of Army in politics as it is against our Constitution and also against the oath the army officers take when they join the ranks
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
imran-khan-shujat-husain-jr-kk.jpg

سابق صدر آصف علی زرداری جو کہ اپنی طبیعت کی خرابی کے باعث سیلاب زدگان کی مدد کو تو کہیں نظر نہیں آئے البتہ عسکری قیادت کی حمایت اور عمران خان پر تنقید کے حوالے سے ان کا بیان ضرور سامنے آ گیا ہے۔

اپنے بیان میں سابق صدر کا کہنا ہے کہ ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ہے، اس شخص نے اس ملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا ہے۔

سابق صدر نے کہا ہم اپنے اداروں اور جرنیلوں کو اس شخص کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے، ہمارے ہر سپاہی سے لیکر جرنیل تک ہر ایک بہادر اور محبت وطن ہے، پوری قوم اس وقت سیلاب زدگان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن ان کی مدد کرنے کی کوشش کررہی ہے اور یہ شخص جلسہ جلسہ کھیل رہا ہے۔

سابق صدر نے صوبائی حکومتوں کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی صرف وفاقی حکومت نظر آرہی ہے، خیبر پختونخوا اور پنجاب کی صوبائی حکومتیں صرف جلسوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب چودھری شجاعت کا بھی ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ سپاہی سے لے کر جرنیل تک کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، اور کسی کو اجازت نہیں کہ وہ فوج کو اپنی سیاست میں ملوث کرے۔

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ہرجرنیل محب وطن ہے، قوم کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ جلسوں میں اپنی سیاست کے لئے پاک فوج کو ملوث کرے، ہماری فوج تگڑی ہے۔

یاد رہے کہ ان سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے بھی عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک اور قوم کو کمزور اور تباہ کر رہے ہیں۔

Siwae tmharay Corrupt PDM beggars k? ?
 
Will_Bite

Says the guy whos entire party was spoofed by the army.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jis tarha Pakistan se Polio khatam nahi ho raha usi tarha Pakistan se ye dono bemariaan, zardari, Shujaat bhi khatam nahi ho rahein