کس طرح نوازشریف نے امپائر کو ساتھ ملا کر شہبازشریف کو آؤٹ کرایا؟دلچسپ واقعہ

3umnawa.jpg

سماء نیوز کے صحافی نعیم اشرف بٹ نے پروگرام ایجنڈا 360 میں گفتگو کرتے ہوئے ایک دلچسپ واقعہ سنایا کہ میاں برادران نے آپس میں ہی ایک میچ کھیلتے ہوئے شہباز شریف کو غلط طریقے سے آؤٹ کروا دیا تھا۔

نعیم اشرف بٹ نے کہا کہ شہباز شریف نے خود ایک واقعہ سنایا تھا کہ وہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک میچ میں بطور اوپنر کھیل رہے تھے تو فاسٹ بولر گیند کافی سوئنگ کر رہا تھا جو ان سے کھیلی بھی نہیں جا رہی تھی تو نتیجے کے طور پر اوور بیٹ ہو رہا تھا۔

ایک گینڈ ایسی آئی کہ جس میں کیپر نے کیچ بھی پکڑا مگر امپائر نے آؤٹ نہ دیا تو شہباز شریف سے پھر بھی نہیں کھیلا جا رہا تھا۔ اسی دوران ایک اور گیند آئی جو کہ پیڈ پر لگ کر وکٹوں سے باہر جا رہی تھی مگر امپائر نے اس پر آؤٹ دے دیا۔

شہبازشریف آؤٹ ہونے کے بعد جب غصے سے امپائر کے قریب سے گزرے تو پوچھا کہ اس نے اس گیند پر آؤٹ کیوں دیا؟ امپائر نے جواب دیا کہ اسے نواز شریف نے کہا تھا کہ شہبازشریف کو آؤٹ قرار دے کیونکہ وہ گیندیں بیٹ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1459783387548467202
نعیم اشرف بٹ نے واقعہ سنایا تو عبدالمعز جعفری نے کہا کہ اب بھی میاں صاحب دعا کرتے ہوں گے کہ ایسا ہی امپائر آئے جو ان کے کہنے پر آؤٹ دے دے۔
 

tempting

Councller (250+ posts)
بات تو ایسے کرتے ہیں جیسے کتنے بڑے کھلاڑی رہے ہوں۔ ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا ہے زندگی میں اور اس میں بھی صفر پر آوٹ
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
3umnawa.jpg

سماء نیوز کے صحافی نعیم اشرف بٹ نے پروگرام ایجنڈا 360 میں گفتگو کرتے ہوئے ایک دلچسپ واقعہ سنایا کہ میاں برادران نے آپس میں ہی ایک میچ کھیلتے ہوئے شہباز شریف کو غلط طریقے سے آؤٹ کروا دیا تھا۔

نعیم اشرف بٹ نے کہا کہ شہباز شریف نے خود ایک واقعہ سنایا تھا کہ وہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک میچ میں بطور اوپنر کھیل رہے تھے تو فاسٹ بولر گیند کافی سوئنگ کر رہا تھا جو ان سے کھیلی بھی نہیں جا رہی تھی تو نتیجے کے طور پر اوور بیٹ ہو رہا تھا۔

ایک گینڈ ایسی آئی کہ جس میں کیپر نے کیچ بھی پکڑا مگر امپائر نے آؤٹ نہ دیا تو شہباز شریف سے پھر بھی نہیں کھیلا جا رہا تھا۔ اسی دوران ایک اور گیند آئی جو کہ پیڈ پر لگ کر وکٹوں سے باہر جا رہی تھی مگر امپائر نے اس پر آؤٹ دے دیا۔

شہبازشریف آؤٹ ہونے کے بعد جب غصے سے امپائر کے قریب سے گزرے تو پوچھا کہ اس نے اس گیند پر آؤٹ کیوں دیا؟ امپائر نے جواب دیا کہ اسے نواز شریف نے کہا تھا کہ شہبازشریف کو آؤٹ قرار دے کیونکہ وہ گیندیں بیٹ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1459783387548467202
نعیم اشرف بٹ نے واقعہ سنایا تو عبدالمعز جعفری نے کہا کہ اب بھی میاں صاحب دعا کرتے ہوں گے کہ ایسا ہی امپائر آئے جو ان کے کہنے پر آؤٹ دے دے۔
یہ اتنا ہی بڑا کرکٹر ہے جتنی اس کی لڑکی پارسا