Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
Tumhari post sey to Lagta hai tum sab ko noon league aur PPP ki 2023 ki fateha abhi say parhnay ko keh rahay honتبدیلی کے نام پر جو کھلواڑ باقی پاکستان میں کیا گیا ہے اب کشمیر بھی اسی تبدیلی کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ کشمیر کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ حکومتی پارٹی کے حصے میں آتا ہے مگر پہلی دفعہ ایسا سو فیصد نہیں ہوسکا۔ پی پی پی اور ن لیگ کی سیٹیں اٹھارہ تک جا سکتی ہیں۔ اور یہ کشمیر اسمبلی میں پہلی دفعہ ہورہا ہے۔ لگتا ہے کہ بلوچستان کے بعد اب کشمیر بھی اسٹیبلشمینٹ کے ہاتھوں سے پھسلتا جارہا ہے۔ کشمیر میں اپوزیشن پارٹیوں کو میں شاباش دیناچاہتا ہوں کیونکہ جسطرح کے حالات میں آپ نے حکومتی مشینری اور اسٹیبلشمینٹ کے پرمانینٹ سلیپرز کا سامنا کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ آپ نے جتنی بھی سیٹیں جیتی ہیں وہ اسٹیبلشمینٹ کے منہ سے چھینی ہیں اور یہی کشمیر میں تبدیلی کی ابتدا ہے
دوسرے کشمیر میں اب پی ٹی آی کی حکومت بن جاےگی جس کے بعد کشمیری بھی وہی چونسے چوسیں گے جو باقی کے پاکستانی عوام چوس رہے ہیں۔ نہ بجلی نہ پانی نہ آٹا نہ چینی بس بک بک ہی بک بک، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے، سٹاک ایکسچینج کا گراف اوپر چلا گیا، مگر اینڈ پر وہی آی ایم ایف اور ہاتھ باندھے کھڑی پی ٹی آی کی نااہل حکومت
مبارک ہو جو چونسے ہم چوپ رہے تھے وہ آپ بھی چوپ لو تاکہ کوی حسرت باقی نہ رہ جاے
ناچیز
ببر شیر