کشمیریوں کو چونسے

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
تبدیلی کے نام پر جو کھلواڑ باقی پاکستان میں کیا گیا ہے اب کشمیر بھی اسی تبدیلی کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ کشمیر کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ حکومتی پارٹی کے حصے میں آتا ہے مگر پہلی دفعہ ایسا سو فیصد نہیں ہوسکا۔ پی پی پی اور ن لیگ کی سیٹیں اٹھارہ تک جا سکتی ہیں۔ اور یہ کشمیر اسمبلی میں پہلی دفعہ ہورہا ہے۔ لگتا ہے کہ بلوچستان کے بعد اب کشمیر بھی اسٹیبلشمینٹ کے ہاتھوں سے پھسلتا جارہا ہے۔ کشمیر میں اپوزیشن پارٹیوں کو میں شاباش دیناچاہتا ہوں کیونکہ جسطرح کے حالات میں آپ نے حکومتی مشینری اور اسٹیبلشمینٹ کے پرمانینٹ سلیپرز کا سامنا کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ آپ نے جتنی بھی سیٹیں جیتی ہیں وہ اسٹیبلشمینٹ کے منہ سے چھینی ہیں اور یہی کشمیر میں تبدیلی کی ابتدا ہے
دوسرے کشمیر میں اب پی ٹی آی کی حکومت بن جاےگی جس کے بعد کشمیری بھی وہی چونسے چوسیں گے جو باقی کے پاکستانی عوام چوس رہے ہیں۔ نہ بجلی نہ پانی نہ آٹا نہ چینی بس بک بک ہی بک بک، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے، سٹاک ایکسچینج کا گراف اوپر چلا گیا، مگر اینڈ پر وہی آی ایم ایف اور ہاتھ باندھے کھڑی پی ٹی آی کی نااہل حکومت
مبارک ہو جو چونسے ہم چوپ رہے تھے وہ آپ بھی چوپ لو تاکہ کوی حسرت باقی نہ رہ جاے
ناچیز
ببر شیر
Tumhari post sey to Lagta hai tum sab ko noon league aur PPP ki 2023 ki fateha abhi say parhnay ko keh rahay hon
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Jub insaan faisla ker lay k us nay sach ko naheen man na to bus phir us ko us k haal per chore do.
Ja Bubbar shair,jee lay apnee zindagee!!
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
Yaar Bhai yeh sallay kuttay ki dum hain, hamain koi shoq thori ha isko galian daynay ka!
i agree with that , main to aab zaida ain ko bolta nahi, but apni presence zaroor show krta hoon just to tell ky ain ka propaganda fail hy but still galian ka koi faida nahi , ais sy bare or kia gali ho ge ky yea loog ain corrupt mafia ko support krty hain jo Pakistan or ais sy bhee barh kr Islam ky ghadar or dushman hain
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتے کے بچے یوتھیئے ہیں کیونکہ جب آی ایم ایف کے پاس جانا ہی ہے
او کھوتے حرامی پٹواری تیرا باپ معیشت ٹھیک کر کے گیا تھا۔ آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ بھیجنے کیلئے نہیں۔
 

asallo

Senator (1k+ posts)
جو گالیاں دیتا ہے شرم اس کو آنی چاہئے ناکہ مجھے ، تم کیسے چول انسان ہو اتنی گھٹیا بات بلکہ الٹی بات کرتے ہوے بھی یوں تاثر دے رہے ہو جیسے کوی بڑی عقل کی بات کردی
Bahi patwari tassur dene ki kiya baat hai hai to aqal ki baat but patwariyon aur aqal ka koi taal mail nahen hota iis liyan jane de phir kabhi sahi ????
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bahi patwari tassur dene ki kiya baat hai hai to aqal ki baat but patwariyon aur aqal ka koi taal mail nahen hota iis liyan jane de phir kabhi sahi ????
اچھا بھای عقل دان ساحب یہ تو بتاتے جاو کہ وہ بندہ جو گالی دے رہا ہے اس کی بجاے گالی کھانے والا کیسے شرم کرے؟ تمہیں جلدی سمجھ نہیں آے گی کیونکہ پی ٹی آی میں زیادہ تر پوری عقل کے لوگ ہی ہیں اس لئے مثال دیتا ہوں کہ اگر تمہارے نقطہ نظر سے کسی کو اختلاف ہے اور وہ تمہیں جواب دینے کی بجاے ماں بہن کی گالیاں دیتا ہے تو کس کو شرم کرنی چاہئے؟
تمہیں یا اس بندے کو؟
فورم تو لکھنے اور اپنے خیالات کے اظہار کیلئے ہوتا ہے ناکہ گالم گلوچ کیلئے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Solid Youthia Sahib, agar Patwarion ki tarha blind ho k support karo gay to Ganta kuch honay wala.
یہ اپنے آپ کو سٹین لیس سٹیل یوتھیا سمجھتا ہے مگر اس کو خود اس کے اپنے ساتھی گھاس نہیں ڈالتے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
i agree with that , main to aab zaida ain ko bolta nahi, but apni presence zaroor show krta hoon just to tell ky ain ka propaganda fail hy but still galian ka koi faida nahi , ais sy bare or kia gali ho ge ky yea loog ain corrupt mafia ko support krty hain jo Pakistan or ais sy bhee barh kr Islam ky ghadar or dushman hain
یہ فورم اپنے خیالات کے اظہار کیلئے بنا ہے اور میں یہی کرتا ہوں گالم گلوچ کا فورم بھی موجود ہے پی ٹی آی کے تمام ممبرز ادھر جاکر بیٹھیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I doubt it - It's all over - finished - finito - khlas - You'll need a new sty !
جب نواز شریف کو دو تہای اکثریت ملی تھی تو کچھ کم ظرف اور بے عقل کہہ رہے تھے کہ پی پی پی اب ختم ہوچکی ہے حالانکہ بھٹو خاندان کےمکمل خاتمے کے بعد بھی پی پی پی زندہ ہے اور سندھ میں اس کا ہولڈ ہے
پی ٹی آی تو پاکستان کے کم از کم تین صوبوں سے ختم ہوجاے گی عوام لعتیں ڈال رہے ہیں
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
یہ فورم اپنے خیالات کے اظہار کیلئے بنا ہے اور میں یہی کرتا ہوں گالم گلوچ کا فورم بھی موجود ہے پی ٹی آی کے تمام ممبرز ادھر جاکر بیٹھیں
#AbidShairAli jo apni ghar ke khawateen ky samny bhe galian dyta hy what your openion on this
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب نواز شریف کو دو تہای اکثریت ملی تھی تو کچھ کم ظرف اور بے عقل کہہ رہے تھے کہ پی پی پی اب ختم ہوچکی ہے حالانکہ بھٹو خاندان کےمکمل خاتمے کے بعد بھی پی پی پی زندہ ہے اور سندھ میں اس کا ہولڈ ہے
پی ٹی آی تو پاکستان کے کم از کم تین صوبوں سے ختم ہوجاے گی عوام لعتیں ڈال رہے ہیں
ہاں تو اس وقت دھاندلی نہیں ہوئی؟ ن لیگ کو ۴۴ فیصد ٹوٹل ووٹ لیکر ۲ تہائی اکثریت کیسے مل گئی؟ اور پی پی ۲۱ فیصد ٹوٹل ووٹ لیکر ۱۸ سیٹوں تک کیسے آ گئی؟