peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
ان صحافیوں کے جھوٹ بولنے سے ملک کو جو نقصانات ہوتے ہیں اس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا ھے جھوٹی خبروں پر آپنی رائے دینا ان صحافیوں نے مزاخ بنایا ہوا ھے اداروں کو آنکھیں کھولنی چاہئیں اور جو بھی صحافی یا اینکرز جھوٹی خبروں کا پرچار کرے یا ان خبروں پر اپنی رائے دے ان کو بھی نیشنل ٹی وی چینلز پر ان صحافیوں اینکرز کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جانی چاہئے ھے اور کم از کم ٹی وی چینلز پر کیسی بھی طور پر شرکت پر پابندی عائد ہونی چاہیے۔not sure why people are criticising him he is just doing his job