کل عمران خان سے ملاقات کروں گا،شاہ محمود قریشی

jigrot

Minister (2k+ posts)
خرابی عمارت میں نہیں ٹیچر میں ہے ۔
خرابی بنیادوں میں ہے جس پر عمارت کھڑی ہے ۔ پاکستان کے قوانین ٹھیک نہیں ہیں ۔ اسی لیے میں کہتا ہوں امریکہ سے ڈالر لینے کے بجائے امریکی نظام لے لیں مگر یہ نظام فوج کے لیے کارآمد نہیں ہے یہ لوگوں کی بھلائی کا نظام ہے فوج نے لوگوں کو غلام رکھنا ہے جس کے لیے موجودہ نظام بہترین ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Well done Shah jee, your bravery is awesome.
Use word "Quaed 2" if they are banning.
You are right but time changes fast

Allah khair karay —- Ameen 🤔

Be skeptical…very skeptical of everyone on either flanks of Khan, especially those who get released without being recaptured.
are they actually censoring Khan's name?? begherat k bachay kaheen k
he don't feel well. he having problem when he talk . look like he gone through lot. he is a Iron man . he stand with Khan. he is a amazing man

قریشی ہے ایسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر زبردست گیم کھیلی ہے - اب یہ تم لوگوں کا اگلا بادشاہ ہو گا

تم عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئے اس کو ووٹ دینا - اور یہ اخیر دس سال کے بعد عمران خان کو جیل سے نکلوا ہی دے گا
😁
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
خرابی بنیادوں میں ہے جس پر عمارت کھڑی ہے ۔ پاکستان کے قوانین ٹھیک نہیں ہیں ۔ اسی لیے میں کہتا ہوں امریکہ سے ڈالر لینے کے بجائے امریکی نظام لے لیں مگر یہ نظام فوج کے لیے کارآمد نہیں ہے یہ لوگوں کی بھلائی کا نظام ہے فوج نے لوگوں کو غلام رکھنا ہے جس کے لیے موجودہ نظام بہترین ہے

بات بڑھ جائے گی ۔ اسی بنیادوں پر ریاست مدینہ کی اینٹیں رکھی گئیں تھیں ۔ ان آگو ریشن میں باجوہ ، شیخ رشید اور فردوس عاشق اعوان بھی مدعو تھیں ۔ آج بنیاد ٹیڑھی نظر آرھی ہے ؟
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
بات بڑھ جائے گی ۔ اسی بنیادوں پر ریاست مدینہ کی اینٹیں رکھی گئیں تھیں ۔ ان آگو ریشن میں باجوہ ، شیخ رشید اور فردوس عاشق اعوان بھی مدعو تھیں ۔ آج بنیاد ٹیڑھی نظر آرھی ہے ؟

Wah oye kanjra tuu bhi do postein siasat.pk pe lga ke khud ko aqalmand smajhney lg gaya hey. Yea bta tera wazeefa / khairaat aa gayi?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Fx8mbwjaEAY3i1H
حلال غیر محرم حلال جپھی حرام دا فضلہ
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
بات بڑھ جائے گی ۔ اسی بنیادوں پر ریاست مدینہ کی اینٹیں رکھی گئیں تھیں ۔ ان آگو ریشن میں باجوہ ، شیخ رشید اور فردوس عاشق اعوان بھی مدعو تھیں ۔ آج بنیاد ٹیڑھی نظر آرھی ہے ؟
یہ سب لوگ تو ڈنڈے کے زور پر آپ نے واپس لے لیے ہون کادی پریشانی ، الیکشن کرادو عوام کو اپنے نمائندے لانے دو وہ ٹھیک کر لیں گے سب کچھ
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
قریشی ہے ایسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر زبردست گیم کھیلی ہے - اب یہ تم لوگوں کا اگلا بادشاہ ہو گا

تم عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئے اس کو ووٹ دینا - اور یہ اخیر دس سال کے بعد عمران خان کو جیل سے نکلوا ہی دے گا
😁
pehlay apne rohaani baap Nooray Khanzeer ko Pakistan to le aa.. phir kuch bhonki.. chawala!
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
یہ سب لوگ تو ڈنڈے کے زور پر آپ نے واپس لے لیے ہون کادی پریشانی ، الیکشن کرادو عوام کو اپنے نمائندے لانے دو وہ ٹھیک کر لیں گے سب کچھ

تمہاری سوچ ھمیشہ سطحی رہی ہے ۔ کیا تم سمجھتے ہو کہ الیکشن سے معاملات سدھر جائیں گے ؟ اگر یہی سوچ ہے تو بہت طفلانہ سوچ ہے ۔

الیکشن ہونے چاھیں مگر اس سے بڑھکر جو سیاسی لیڈر شپ ہے اسکو اپنی سوچ کا انداز بدلنا ہوگا ۔ موجودہ لیڈر شپ میں ان حالات سے نبٹنے کی صلاحیت نہیں ہے ۔ ان کے روز مرہ کے تماشے ہی ختم نہیں ہوتے ۔ عمران خان کی صلاحیتوں کا اندازہ لگانے میں بھی کوئ راکٹ سائنس نہیں چاھیے ۔ بقیہ تو ویسے ہی فاتحہ قابل ہیں ۔
 
۔ الیکشن کرواو ، جو لوگ قانون توڑتے ہیں ان کی کیا سوچ ہوگی
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Waqt bataay ga kay Shah Mehmood kitna mukhlis hay.
Waysay IK nay already keh diya hay kay agar mayri griftari hoti hay tu Shah Mehmood party affairs sunbhalay ga
 
Back
Top