jigrot
Minister (2k+ posts)
خرابی بنیادوں میں ہے جس پر عمارت کھڑی ہے ۔ پاکستان کے قوانین ٹھیک نہیں ہیں ۔ اسی لیے میں کہتا ہوں امریکہ سے ڈالر لینے کے بجائے امریکی نظام لے لیں مگر یہ نظام فوج کے لیے کارآمد نہیں ہے یہ لوگوں کی بھلائی کا نظام ہے فوج نے لوگوں کو غلام رکھنا ہے جس کے لیے موجودہ نظام بہترین ہےخرابی عمارت میں نہیں ٹیچر میں ہے ۔