Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sDVqPfk.png
Kia Video share kre maza aa gaya
غریب عوام کے علم میں ھے کہ ان عدالتوں سے کمزور غریب کے لئے کوئی انصاف نہیں ھے صرف اور صرف امیر اور طاقتور کو پاکستان کی عدلیہ سے انصاف ملتا ھےمغرب میں اگر کسی ماڑے بندے کے ساتھ کوئی زیادتی ہو جائے تو اسے جسٹس سسٹم پر اتنا اعتماد اور بھروسہ ہوتا ھے وہ کہتا ھے
I will see you in the court
اور ہمارے ہاں یہاں غریب کہتا ھے '' میں تمھیں قیامت والے دن پوچھوں گا ''