کوئی ایک تو غدّار ہے

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پریس ٹالک دیکھنے کے بعد سمجھ آگئی تھی کہ کوئی ایک تو ہے جو غدّار ہے۔

ذرا فواد چوہدری کا اس مقام پر لقمہ دینا دیکھیں، کہ ’’ہم تاریخوں کے معاملے میں قریب آئے ہیں‘‘، یہ نقطہ اس پریس ٹالک میں اچھالنے کی کیا ضرورت تھی جبکہ سپریم کورٹ نے صاف کہہ دیا تھا کہ اگر سیاسی اتفاق نہیں ہوتا تو الیکشن ۱۵ مئی کو ہی ہونگے؟

اس نقطے کو اچھالنے کا صرف ایک مقصد تھا، اور وہ یہ کہ سپریم کورٹ سے مذاکرات کے لیئے پی ڈی ایم حکومت کو مزید وقت لے کر دیا جائے۔ وگرنہ سیدھی اور صاف بات یہی تھی کہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ جھگڑا تو تھا ہی تاریخ کا، اگر اس پر اتفاق نہیں ہوا تو باقی سب گئے تیل لینے ۔۔۔۔ بات صاف یہی کرنی چاہیئے تھی کہ مذاکرات ناکام ہوگئے اور اب سپریم کورٹ اپنے حکم کے مطابق کاروائی کرے۔ ختم شُد

ویسے بھی مجھے ان دونوں کی ذاتی پروفائل کچھ مدقوق ہی لگتی ہے شروع سے۔ شاہ محمود کے ہیلری کلنٹن کے ساتھ تعلقات اور فواد چوہدری کے فوج کے ساتھ تعلقات کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ یہ دونوں ویسے بھی روائتی سیاستدان ہیں اور روایتی سیاست کھیلتے بھی نظر آتے ہیں۔
اس پریس ٹالک کے بعد، جب کوئی سوال بھی نہیں لیئے گئے، تو یہ بات صاف سامنے نظر آگئی کہ پی ٹی آئی کی قیادت بذاتِ خود سپریم کورٹ کو مجبور کر رہی ہے کہ سیاسی گفتگو کے لیئے کچھ وقت اور دیا جائے۔ جب یہ خود ہی کہہ رہے ہیں کہ ہم تاریخوں پر قریب آئے ہیں، کا مطلب یہی تھا کہ سپریم کورٹ اور مہلت سے، کہ یہ کسی حتمی اتفاق رائے قائم کرسکیں۔

عمران خان کی گرفتاری اور اس کے بعد کے حالات

یہ ایک اور مصدّقہ حقیقت ہے کہ اس نہ صرف عمران خان کو معلوم تھا کہ اسے گرفتار کیا جائے گا، بلکہ ان سب کو بھی معلوم تھا کہ ایسا ہی ہوگا، مزید یہ کہ انھیں یہ بھی معلوم تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد عوام کا ردّعمل کیا ہوگا؟

اگر آپ عمران خان کو جانتے ہیں، تو یہ بھی جانتے ہونگے کہ زمان پارک آپریشن کے وقت بھی اس نے کھل کر یہی کہا تھا کہ یہ لوگ کسی طرح حالات خراب کرنا چاہتے ہیں کہ انھیں الیکشن سے بھاگنے کا موقع مل جائے، لہٰذا آپ سب لوگ اپنے تحمّل کا مظاہرہ کریں۔

دوسری جانب عمران خان کی پوری ہسٹری اٹھا کر دیکھ لیں، اس نے کبھی بھی تشدّد، توڑ پھوڑ اور جلاوٗ گھیراوٗ کی سیاست کی ہی نہیں۔ ڈرون حملوں کے خلاف کیمپین سے شروع کر دیں، ۱۲۷ دن کا دھرنا دیکھ لیں، متعدّد لانگ مارچ اور بے شمار جلسے ریکارڈ پر ہیں، کبھی کسی کو اشتعال انگیز کاروائی پر نہیں اکسایا۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ یہ سب کچھ ہونے دے جو کچھ اس کے گرفتاری کے بعد ہورہا ہے یا اب تک ہوچکا ہے؟

میں یہ بات ماننے کے لیئے قطعی تیّار نہیں ہوں کہ عمران خان جیسا شخص اس بات سے ناواقف تھا کہ اس کی گرفتای کے بعد کیا ہونا ہے؟ جسکو دو مہینے پہلے یہ معلوم تھا کہ یہ لوگ اس پر کسی مذہبی دہشت گرد کو بھیج کر حملہ کروائیں گے، جس نے اس بات کی پیش بندی میں اپنا ویڈیو پیغام پہلے ہی ریکارڈ کروا کر ملک سے باہر پہنچا دیا تھا ۔۔۔۔ وہ کیسے اس بات سے بے خبر تھا کہ اس کی گرفتاری کے بعد یہاں کیا ہونے والا ہے، اور اس نے اس بات کی پیشگی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ہوگی؟

بات صاف ہے، کہ عمران خان کے منصوبے کو عمل میں لانے ہی نہیں دیا گیا۔ یہ کام اسی سیاسی قیادت کا تھا جس نے عمران خان کے گرفتار ہونے کے بعد میدانِ عمل میں آنا تھا۔ اب جھوٹی گرفتاریاں دکھا رہے ہیں الّو کے پٹھے۔

میں مان ہی نہیں سکتا کہ عمران خان نے اس سب صورتحال سے نمٹنے کے لیئے کسی پر امن سیاسی احتجاج کا منصوبہ نہیں بنایا تھا، جسمیں دھرنے، احتجاج اور ہڑتالیں تک شامل ہوسکتی ہیں، لیکن کبھی بھی جلاوٗ گھیراوٗ، توڑ پھوڑ اور تشّدد شامل نہیں ہوسکتے۔

یہ ان غدّاروں میں سے ہی کسی کی چال ہے کہ جس نے عوام کو بڑے طریقے سے جی ایچ کیو اور کور کمانڈر کے گھروں پر جاہلانہ طور ہلّہ بولنے کو کہا۔

جب عمران خان نے اپنے زمان پارک والے گھر پر حملے کے بعد ایسا کچھ کرنے کو نہیں کہا، تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اس نے اپنی گرفتاری کے بعد لوگوں کو ایسا سب کچھ کرنے کے لیئے کہے؟

انھوں نے پہلے عمران خان کو زمان پارک والے گھر میں زِچ کرنے کی کوشش کی، لیکن اس نے وہ بیوقوفی نہیں کی جو یہ اس سے کروانا چاہتے تھے۔ لہٰذا اب یہ کام اس کی گرفتاری کے بعد ان غدّاروں نے کروا دیا ہے۔

Siberite

ابے جا ، جاکر جی ایچ کیو میں تیلی لگا کر آگ میں پھونک دے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Most likely both ISI is good at these games to destroying Pakistan
Yes. It is ISI, under General Whisky, in cahoots with PDM.

This is an engineered chaos, facilitated by the Mir Jaffers within PTI.

It is unthinkable that neither did IK know or had not planned for a peaceful protest after his arrest.

They tried to annoy IK earlier, but he showed maximum restraint. So, this became necessary for them to get their installed mole in PTI to get to work, when IK gets arrested.

Now they have ample evidence to show that PTI is a terrorist outfit/or the security situation does not allow the elections to be held either in Punjab or in KP, by 15th of May. Target achieved. Mission accomplished.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
mariam randi ki pichhwaray ki safai ker di chaat chaat ke?
تیرے جیسے چُگٴڑ چفیری پہلے بھی یہاں مجھے صلوٰاتیں سناتے تھے جب میں جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور عثمان بزدار کے بارے میں لکھتا تھا۔

بعد میں اب نظر ملانے سے بھی کتراتے ہیں۔

کھوپڑی میں اگر بھوسا نہیں بھرا ہوا تو دوبارہ تھریڈ پڑھنے کی کوشش کر لو۔ شائد کچھ عقل میں آجائے۔

ورنہ تیرے جیسے ہی خان کی ساری محنت پر موترتے رہے ہیں اور رہیں گے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے جا ، جاکر جی ایچ کیو میں تیلی لگا کر آگ میں پھونک دے ۔
ارے کسی اوود بلاوٗ کی پھٹی ہوئی جُرّاب، میں تو جی ایچ کیوں میں تیلی پھینک دونگا، پٹاخے لیکن تیرے عقبی دروازے پر ہی پھٹیں گے۔
تیرے پائیں باغ کے چیتھڑے بھی نہیں ملنے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ارے کسی اوود بلاوٗ کی پھٹی ہوئی جُرّاب، میں تو جی ایچ کیوں میں تیلی پھینک دونگا، پٹاخے لیکن تیرے عقبی دروازے پر ہی پھٹیں گے۔
تیرے پائیں باغ کے چیتھڑے بھی نہیں ملنے

گھبرا نہ تیرا عقبی دروازہ مودی کی خوابگاہ میں کھلتا ہے ۔ اپنے دوسرے پوٹیوں کے ساتھ مودی کی دھوتی میں سے فائر نہ کر ۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یہ پریس ٹالک دیکھنے کے بعد سمجھ آگئی تھی کہ کوئی ایک تو ہے جو غدّار ہے۔

ذرا فواد چوہدری کا اس مقام پر لقمہ دینا دیکھیں، کہ ’’ہم تاریخوں کے معاملے میں قریب آئے ہیں‘‘، یہ نقطہ اس پریس ٹالک میں اچھالنے کی کیا ضرورت تھی جبکہ سپریم کورٹ نے صاف کہہ دیا تھا کہ اگر سیاسی اتفاق نہیں ہوتا تو الیکشن ۱۵ مئی کو ہی ہونگے؟

اس نقطے کو اچھالنے کا صرف ایک مقصد تھا، اور وہ یہ کہ سپریم کورٹ سے مذاکرات کے لیئے پی ڈی ایم حکومت کو مزید وقت لے کر دیا جائے۔ وگرنہ سیدھی اور صاف بات یہی تھی کہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ جھگڑا تو تھا ہی تاریخ کا، اگر اس پر اتفاق نہیں ہوا تو باقی سب گئے تیل لینے ۔۔۔۔ بات صاف یہی کرنی چاہیئے تھی کہ مذاکرات ناکام ہوگئے اور اب سپریم کورٹ اپنے حکم کے مطابق کاروائی کرے۔ ختم شُد

ویسے بھی مجھے ان دونوں کی ذاتی پروفائل کچھ مدقوق ہی لگتی ہے شروع سے۔ شاہ محمود کے ہیلری کلنٹن کے ساتھ تعلقات اور فواد چوہدری کے فوج کے ساتھ تعلقات کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ یہ دونوں ویسے بھی روائتی سیاستدان ہیں اور روایتی سیاست کھیلتے بھی نظر آتے ہیں۔
اس پریس ٹالک کے بعد، جب کوئی سوال بھی نہیں لیئے گئے، تو یہ بات صاف سامنے نظر آگئی کہ پی ٹی آئی کی قیادت بذاتِ خود سپریم کورٹ کو مجبور کر رہی ہے کہ سیاسی گفتگو کے لیئے کچھ وقت اور دیا جائے۔ جب یہ خود ہی کہہ رہے ہیں کہ ہم تاریخوں پر قریب آئے ہیں، کا مطلب یہی تھا کہ سپریم کورٹ اور مہلت سے، کہ یہ کسی حتمی اتفاق رائے قائم کرسکیں۔

عمران خان کی گرفتاری اور اس کے بعد کے حالات

یہ ایک اور مصدّقہ حقیقت ہے کہ اس نہ صرف عمران خان کو معلوم تھا کہ اسے گرفتار کیا جائے گا، بلکہ ان سب کو بھی معلوم تھا کہ ایسا ہی ہوگا، مزید یہ کہ انھیں یہ بھی معلوم تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد عوام کا ردّعمل کیا ہوگا؟

اگر آپ عمران خان کو جانتے ہیں، تو یہ بھی جانتے ہونگے کہ زمان پارک آپریشن کے وقت بھی اس نے کھل کر یہی کہا تھا کہ یہ لوگ کسی طرح حالات خراب کرنا چاہتے ہیں کہ انھیں الیکشن سے بھاگنے کا موقع مل جائے، لہٰذا آپ سب لوگ اپنے تحمّل کا مظاہرہ کریں۔

دوسری جانب عمران خان کی پوری ہسٹری اٹھا کر دیکھ لیں، اس نے کبھی بھی تشدّد، توڑ پھوڑ اور جلاوٗ گھیراوٗ کی سیاست کی ہی نہیں۔ ڈرون حملوں کے خلاف کیمپین سے شروع کر دیں، ۱۲۷ دن کا دھرنا دیکھ لیں، متعدّد لانگ مارچ اور بے شمار جلسے ریکارڈ پر ہیں، کبھی کسی کو اشتعال انگیز کاروائی پر نہیں اکسایا۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ یہ سب کچھ ہونے دے جو کچھ اس کے گرفتاری کے بعد ہورہا ہے یا اب تک ہوچکا ہے؟

میں یہ بات ماننے کے لیئے قطعی تیّار نہیں ہوں کہ عمران خان جیسا شخص اس بات سے ناواقف تھا کہ اس کی گرفتای کے بعد کیا ہونا ہے؟ جسکو دو مہینے پہلے یہ معلوم تھا کہ یہ لوگ اس پر کسی مذہبی دہشت گرد کو بھیج کر حملہ کروائیں گے، جس نے اس بات کی پیش بندی میں اپنا ویڈیو پیغام پہلے ہی ریکارڈ کروا کر ملک سے باہر پہنچا دیا تھا ۔۔۔۔ وہ کیسے اس بات سے بے خبر تھا کہ اس کی گرفتاری کے بعد یہاں کیا ہونے والا ہے، اور اس نے اس بات کی پیشگی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ہوگی؟

بات صاف ہے، کہ عمران خان کے منصوبے کو عمل میں لانے ہی نہیں دیا گیا۔ یہ کام اسی سیاسی قیادت کا تھا جس نے عمران خان کے گرفتار ہونے کے بعد میدانِ عمل میں آنا تھا۔ اب جھوٹی گرفتاریاں دکھا رہے ہیں الّو کے پٹھے۔

میں مان ہی نہیں سکتا کہ عمران خان نے اس سب صورتحال سے نمٹنے کے لیئے کسی پر امن سیاسی احتجاج کا منصوبہ نہیں بنایا تھا، جسمیں دھرنے، احتجاج اور ہڑتالیں تک شامل ہوسکتی ہیں، لیکن کبھی بھی جلاوٗ گھیراوٗ، توڑ پھوڑ اور تشّدد شامل نہیں ہوسکتے۔

یہ ان غدّاروں میں سے ہی کسی کی چال ہے کہ جس نے عوام کو بڑے طریقے سے جی ایچ کیو اور کور کمانڈر کے گھروں پر جاہلانہ طور ہلّہ بولنے کو کہا۔

جب عمران خان نے اپنے زمان پارک والے گھر پر حملے کے بعد ایسا کچھ کرنے کو نہیں کہا، تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اس نے اپنی گرفتاری کے بعد لوگوں کو ایسا سب کچھ کرنے کے لیئے کہے؟

انھوں نے پہلے عمران خان کو زمان پارک والے گھر میں زِچ کرنے کی کوشش کی، لیکن اس نے وہ بیوقوفی نہیں کی جو یہ اس سے کروانا چاہتے تھے۔ لہٰذا اب یہ کام اس کی گرفتاری کے بعد ان غدّاروں نے کروا دیا ہے۔

جیڑا پنہو لال اے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
گھبرا نہ تیرا عقبی دروازہ مودی کی خوابگاہ میں کھلتا ہے ۔ اپنے دوسرے پوٹیوں کے ساتھ مودی کی دھوتی میں سے فائر نہ کر ۔
مودی تو اسپیشل آیا تھا نواجے کے گھر شادی پر نواجے کی ماں سے بھی ملاقات ہوئی تھی اسکی تجھے بوہوت یاد آتا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مودی تو اسپیشل آیا تھا نواجے کے گھر شادی پر نواجے کی ماں سے بھی ملاقات ہوئی تھی اسکی تجھے بوہوت یاد آتا ہے

دیکھتا جا جگروٹ اب وہ کوکینی سے ملنے اڈیالا جیل آرھا ہے ، صرف پاک فوج رستے میں حائل ہے ۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
دیکھتا جا جگروٹ اب وہ کوکینی سے ملنے اڈیالا جیل آرھا ہے ، صرف پاک فوج رستے میں حائل ہے ۔
تم کب سے پاک فوج کے ساتھ ہو لیے کل تک تو گالیاں دیتے تھے
🤔🤔🤔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
گھبرا نہ تیرا عقبی دروازہ مودی کی خوابگاہ میں کھلتا ہے ۔ اپنے دوسرے پوٹیوں کے ساتھ مودی کی دھوتی میں سے فائر نہ کر ۔
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ یہ دیکھ، مودی تیرے لیڈر کو اسکے پائیں باغ کے تربوز کا حال بتاتے ہوئے۔

images

اب دِل پر مت لے
یہ لے تیرے لیڈر کے پائیں باغ پر مودی کی بمباری کے بعد کے مناظر
thequint2F2015-122F89904b40-8396-4b67-9b64-b8ddabe86a4c2FSharif-Modi-Hug_PTI.jpg

اسکو تیرے لیڈر کے آبائی وطن (لندن) کی زبان میں ’’ہگ دینا‘‘ کہتے ہیں۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے جیسے چُگٴڑ چفیری پہلے بھی یہاں مجھے صلوٰاتیں سناتے تھے جب میں جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور عثمان بزدار کے بارے میں لکھتا تھا۔

بعد میں اب نظر ملانے سے بھی کتراتے ہیں۔

کھوپڑی میں اگر بھوسا نہیں بھرا ہوا تو دوبارہ تھریڈ پڑھنے کی کوشش کر لو۔ شائد کچھ عقل میں آجائے۔

ورنہ تیرے جیسے ہی خان کی ساری محنت پر موترتے رہے ہیں اور رہیں گے۔
teri cheekhain bta rehi hain ke aaj mariam randi ke picchwaray se kaafi maal chaat ker aaya hai...

payment wasooli ki khushi 🤣
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Yes. It is ISI, under General Whisky, in cahoots with PDM.

This is an engineered chaos, facilitated by the Mir Jaffers within PTI.

It is unthinkable that neither did IK know or had not planned for a peaceful protest after his arrest.

They tried to annoy IK earlier, but he showed maximum restraint. So, this became necessary for them to get their installed mole in PTI to get to work, when IK gets arrested.

Now they have ample evidence to show that PTI is a terrorist outfit/or the security situation does not allow the elections to be held either in Punjab or in KP, by 15th of May. Target achieved. Mission accomplished.
who is asking for elections anyway? Water has passed and we are in a civil war. elections have no value or role anymore
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ یہ دیکھ، مودی تیرے لیڈر کو اسکے پائیں باغ کے تربوز کا حال بتاتے ہوئے۔

images

اب دِل پر مت لے
یہ لے تیرے لیڈر کے پائیں باغ پر مودی کی بمباری کے بعد کے مناظر
thequint2F2015-122F89904b40-8396-4b67-9b64-b8ddabe86a4c2FSharif-Modi-Hug_PTI.jpg

اسکو تیرے لیڈر کے آبائی وطن (لندن) کی زبان میں ’’ہگ دینا‘‘ کہتے ہیں۔

ابے شطرے ، یہ تیرا فوٹو شاپ بند ھوا چاھتا ہے ۔ کوئ مودی کی دھوتی ووتی چاٹنے کی تازہ تصویر شیئر کر ۔ اپنے کوکینی کو بھیجنا نہ بھولنا ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عاصم باجوے کے امریکہ والے پیزے پر میرے نوکری لگوادو
یہ کام تو یہ افلاطونی تیتر ہی کر سکتا ہے۔ اسکو تو قسطوں پر اسکوٹر بھی دلا دی ہے عاصم باجوہ نے۔