کورونا کا خدشہ، وزیر ریلوے شیخ رشید کا مزید 24 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ

بہت اچھا فیصلہ ہے ۔۔ کیونکہ ٹرینوں میں رش بہت ہوتا ہے ۔۔ اس سے کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہے
 

damwalababa

Politcal Worker (100+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے اکثر مال کراچی کے زریعہ لاہور اور پشاور تک پونچھتا ہے۔

زیادہ تر ایرانی زارئین سندھ ہی واپس آئیں ہے اور اکثر وائرس بھی وہیں پر پایا جاتا ہے۔