کور کمانڈرزکانفرنس:فوجی قیادت کاعوامی حمایت سےآئینی ذمےداریاں نبھانےکاعزم

Commanders-Conference-asim-munir-pak-army.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، شرکا نے نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور سلامتی کی صورتحال ، علاقائی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے دہشت گردی کی باقیات کے خلاف جاری آپریشنز پر اطمینان کا اظہار کیا، شرکاء نے کہا عسکری قیادت ہر طرح کے چیلنج سے پوری طرح آگاہ ہے، عسکری ہر طرح کے چیلنجز نمٹنا جانتی ہے۔

شرکا نے کہا آئینی مینڈیٹ کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کو تیار ہیں، اپنی ذمہ داریاں عوام کی حمایت سے ادا کر رہے ہیں، شرکا نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے طے کردہ مقاصد پرعمل کرنے کی یقین دہانی کروادی۔

شرکا نے کہا دہشت گردی کی لعنت کے خلاف تمام فریقین کے ساتھ مل کر مربوط اقدامات کئے جائیں گے،کور کمانڈرز کانفرنس میں اس بات کی توثیق کی گئی عسکری قیادت کو چیلنجز کا مکمل ادراک ہے اور وہ پاکستان کے عوام کی حمایت کے ساتھ اپنی آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔

فورم نے اندرونی اور بیرونی خطرات کے خلاف قومی ردعمل کی مکمل حمایت کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا، کانفرنس میں کہا گیا سکیورٹی فورسز مغربی سرحد کے ساتھ والے علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کر رہی ہیں۔ دہشت گردی کی لعنت کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کے لیے پوری قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانے کی ضرورت ہے۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک یہ ایف پاس جاہل نواز شریف بٹ جیسے کرپٹ چور فراڈئے منی لانڈر کنجر گشتی سپلائر امرتسر رام گلی کے چکلے کی گندی موری کی گندی اینٹ جئسے گشتی کے بچے حرام کے نطفے چور فراڈئے کنجر اور مودی کے پالتو کتے اور گشتی فراری جیسی فراڈن منی لانڈر پرجر فورجر جھوٹی چورنی گشتی اور اسکے کنجر حرامی ٹبر کے دو دو ٹکے کے حرامی فراڈیوں کو لاکر کھرب پتی بناکر خود بھی ایسے حرامیوں کو اپنی ماں کا خصم بنا کر کرپشن کرتے ُاور کراتے رہیں گے خود بھی کھرب پتی بن کر اس قوم کے لوٹے ہوئے مال دے کھرب پتی بنتے رہیں گے انکی کسی کتے والی ہوتی رہے گی
واحد حل کرپشن فری فوج کرپشن فری عدلیہ کرپشن فری حکومت اور ریاست
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kisi zamanay mein Core commanders meetings bohat ehmiyat ki hamal hoti thi..lekan ab lagta ha ke kuch log beth kar samnay bethay Chief ki batain majboran suntay hain..with senseless face ke sath. Kuch preplanned banday boltay hain.
Jo khamosh hotay hain wo bhi sab ke sathi shumar ho gein.
 
zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
Commanders-Conference-asim-munir-pak-army.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، شرکا نے نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور سلامتی کی صورتحال ، علاقائی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف نے دہشت گردی کی باقیات کے خلاف جاری آپریشنز پر اطمینان کا اظہار کیا، شرکاء نے کہا عسکری قیادت ہر طرح کے چیلنج سے پوری طرح آگاہ ہے، عسکری ہر طرح کے چیلنجز نمٹنا جانتی ہے۔

شرکا نے کہا آئینی مینڈیٹ کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کو تیار ہیں، اپنی ذمہ داریاں عوام کی حمایت سے ادا کر رہے ہیں، شرکا نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے طے کردہ مقاصد پرعمل کرنے کی یقین دہانی کروادی۔

شرکا نے کہا دہشت گردی کی لعنت کے خلاف تمام فریقین کے ساتھ مل کر مربوط اقدامات کئے جائیں گے،کور کمانڈرز کانفرنس میں اس بات کی توثیق کی گئی عسکری قیادت کو چیلنجز کا مکمل ادراک ہے اور وہ پاکستان کے عوام کی حمایت کے ساتھ اپنی آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔

فورم نے اندرونی اور بیرونی خطرات کے خلاف قومی ردعمل کی مکمل حمایت کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا، کانفرنس میں کہا گیا سکیورٹی فورسز مغربی سرحد کے ساتھ والے علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کر رہی ہیں۔ دہشت گردی کی لعنت کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کے لیے پوری قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانے کی ضرورت ہے۔
Again and again the same worn out verbatim. They are duffers and don't understand the pulse of people of Pakistan. The people of Pakistan don't trust them any more unless they correct themselves. Stop estate sponsored brutalities on the workers of the largest political party of Pakistan. Contain their role only to protect territories of Pakistan and stop interference in the political affairs.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Every single word coming out of their mouth is a lie. This nation is forever indebted to Shaheed Arshad Sharif for revealing "وہ کون تھا؟"
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
شرکا نے کہا آئینی مینڈیٹ کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کو تیار ہیں، اپنی ذمہ داریاں عوام کی حمایت سے ادا کر رہے ہیں،
Don't expect any sympathy or support from the public. You have lost the trust and respect you deserved.