دہشت گردی

  1. Muhammad Awais Malik

    سیاسی رہنماؤں کو انتخابی مہم کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے:سرفراز بگٹی

    ملک بھر میں انتخابات کی دھوم مچی ہوئی ہے, سیاسی رہنماوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں تیز کردی گئیں, ایسے میں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سیاسی رہنماؤں، بالخصوص سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے تھریٹ الرٹ کا ذکر کیا۔ انہوں نے جلسوں اور اجتماعات کے دوران سیاسی رہنماؤں کے لیے دہشت...
  2. Muhammad Awais Malik

    افغانستان نےدہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق ردعمل دیدیا

    افغانستان نے دہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق ردعمل دیدیا افغانستان نے پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے دہشت گردی میں افغان سرزمین کے استعمال ہونے سے متعلق بیان پرردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    افغان موقف کچھ بھی ہو، پاکستان’دہشت گردی‘ کا خاتمہ چاہتاہے: خواجہ آصف

    پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیگا، انشاءاللہ!: وزیر دفاع وفاقی وزیر دفاع ورہنما ن لیگ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی فرحت اللہ بابر کے پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: افغانستان کا دہشت گردی بارے موقف...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرتے رہیں گے:امریکا

    امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کردیا، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان کے ساتھ خطے میں دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کا عزم قائم رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کئی برسوں تک پاکستانی عوام دہشت گردی سے بہت متاثر...
  5. Muhammad Awais Malik

    پاکستان اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئےاستعمال ہونےسےروکے: امریکا بھارت متحد

    پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکے،امریکا بھارت پاکستان کے خلاف متحد امریکا اور بھارت عالمی دہشت گردی کے خلاف متحد ہوگئے،امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیراعظم مودی نے ایک بار پھر مطالبہ کیا اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل گروپوں بشمول القاعدہ، داعش، لشکر طیبہ، جیش محمد،...
  6. Muhammad Awais Malik

    کور کمانڈرزکانفرنس:فوجی قیادت کاعوامی حمایت سےآئینی ذمےداریاں نبھانےکاعزم

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، شرکا نے نیشنل سیکیورٹی کونسل اہداف یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور سلامتی کی صورتحال ، علاقائی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کی باقیات کے خلاف...
  7. S

    ملک بھر میں مقدمات درج کرانے کا نیا ٹرینڈ شروع ہوگیا:اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر نشر کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے، سیکرٹری اطلاعات، ایم ڈی پی ٹی وی اور دیگر کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی جب کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل بیرسٹر منور اقبال دوگل...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو مارنے کی دھمکیاں ،عطاء تارڑ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ سمیت حافظ آباد جلسے میں شریک دیگر ن لیگی رہنماؤں کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے ایک تھانے میں ن لیگی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کے متن کے مطابق جلسے کے دوران...
  9. Rana Asim

    نااہلی پراحتجاج ،عمران خان سمیت ٹی آئی کی قیادت پر دہشتگردی کا مقدمہ

    نااہلی فیصلے کیخلاف احتجاج، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت قیادت اور کارکنوں پر مقدمات درج الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی قیادت اور کارکنوں کیخلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔ پہلا مقدمہ اسلام آباد پولیس کی مدعیت میں تھانہ سنگجانی میں درج کیا...
  10. S

    پاکستان کو دہشت گردی کا سرپرست ملک قرار دیا جائے،امریکی کانگریس میں بل پیش

    پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے رکن کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دینے کا بل امریکی ایوان میں پیش کردیا ہے۔اس کے علاوہ 2 دیگر ارکان نے پاکستانی سفیر مسعود خان کے...
  11. S

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ 10 جوان شہید،وزیر اعظم کا ردعمل

    بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا،آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب حملہ کیا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ کئی دہشت گرد زخمی بھی...
  12. S

    سانحہ سیالکوٹ میں ورکرز کو اکسانے والے ملزم کا پتہ چل گیا

    سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عمر سعید ملک نے بتایا کہ فیکٹری میں ہجوم کی طرف سے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کیلئے ورکرز کو اکسانے والے اور ہجوم کو اکٹھا کرنے والا ملزم بے نقاب ہوگیا ہے۔ دنیانیوز کے مطابق ڈی پی او نے بتایا کہ پریانتھا...