کونسے وزیر کس نمبر پر آئے؟فواد چوہدری ٹاپ ٹین وزرا میں جگہ کیوں نہ بنا سکے؟

imran-khan-mr.jpg


وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہترین کارکردگی پر دس وزرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے گئے ہیں جس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سب پر بازی لے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے 10 وفاقی وزراء کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔


بہترین کارکردگی میں مراد سعید کی وزارت مواصلات پہلے، اسد عمر کی وزارت منصوبہ بندی دوسرے، ثانیہ نشتر کی سماجی تحفظ و تخفیفِ غربت کی وزارت تیسرے نمبر پر، شفقت محمود کی وزارت تعلیم چوتھے نمبر پر رہی۔ شیریں مزاری کی وزارت انسانی حقوق پانچویں نمبرپر، خسرو بختیار کی وزارت صنعت و پیداوار چھٹے نمبر پر آئی۔

22.jpg


جب کہ مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف ساتویں، وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی وزارت تجارت آٹھویں نمبر پر رہی۔

11.jpg


شیخ رشید کی وزارت داخلہ نویں اور فخرامام کی نیشنل فوڈ سیکورٹی کی وزارت آخری نمبر پر رہی۔ بہترین کارکردگی دکھانے والی وزارتوں کے ملازمین کو اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1491669900141731842
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ کی 10وزارتوں کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی ہے اور اپنے ٹاپ ٹین میں نہ آنے کی وجہ بھی بتادی۔ فواد چوہدری نے بتایا کہ ہم اس بار اس لئے جگہ نہیں بنا سکے کیونکہ کارکردگی ان پراجیکٹس پر عملدرآمد سے جانچی جاتی ہے جو وزارت وزیراعظم آفس کو دیتی ہے۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جس جس پٹواری کو بچپن میں قاری صاب نے دم کیا ہے۔ اپنی اوقات دکھا کر ایسے گھٹیا الزام لگاتے ہیں۔ مراد سعید پٹھان ہے اسکا لہجہ کبھی بھی ہم پنجابیوں جیسا نہی ہوسکتا لیکن۔ اس سرٹیفائیڈ ہیجڑے بلاول کا کیا کرنا ہے جسنے خبروں کے مطابق بلاول ہاوس میں گورا بوائے فرینڈ رکھا ہوا ہے۔
?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ صاحب کا کہنا ہے " وچوں اے وی پٹواری اے
???
you are more than khota patwari. How the heck you know about waxing ? ?
I was getting the wax lol
???
میں کہتا ہوں یہ عارف کریم بہت بڑا اور استاد پٹواری ہے ? --- عمران خان کی جتنی بیزتی اس نے یہاں کروائی ہے کسی عمرانی نے نہیں کروائی -- ہمیشہ جان بوجھ کر ایسی باتیں چھیڑتا ہے جن میں عمران خان کی رج کے بیزتی ہوتی ہے
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ن لیک کے 5 سالوں میں بننے والی سڑکوں سے زیادہ سڑکیں بنانے اور انتحائی کم قیمت میں حالانکہ ڈالر کی قیمت بھی کم تھی بنانے پر پٹواریوں کی جلنی بنتی ہے۔ کیونکہ یہ وزارت نواز شریف اپنے پاس رکھتا تھا۔
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
جس جس پٹواری کو بچپن میں قاری صاب نے دم کیا ہے۔ اپنی اوقات دکھا کر ایسے گھٹیا الزام لگاتے ہیں۔ مراد سعید پٹھان ہے اسکا لہجہ کبھی بھی ہم پنجابیوں جیسا نہی ہوسکتا لیکن۔ اس سرٹیفائیڈ ہیجڑے بلاول کا کیا کرنا ہے جسنے خبروں کے مطابق بلاول ہاوس میں گورا بوائے فرینڈ رکھا ہوا ہے۔
?
مراد سعید پٹھان کو بولو آجکل پوڑیاں نہ چڑھے،بھاری وزن اٹھانے سے بھی پرہیز کرےـ ہاں البتہ حسب سابق حالت رکوع میں رہنے سے کوئی پرابلم نہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جس جس پٹواری کو بچپن میں قاری صاب نے دم کیا ہے۔ اپنی اوقات دکھا کر ایسے گھٹیا الزام لگاتے ہیں۔ مراد سعید پٹھان ہے اسکا لہجہ کبھی بھی ہم پنجابیوں جیسا نہی ہوسکتا لیکن۔ اس سرٹیفائیڈ ہیجڑے بلاول کا کیا کرنا ہے جسنے خبروں کے مطابق بلاول ہاوس میں گورا بوائے فرینڈ رکھا ہوا ہے۔
?




FOIR2H3aEMiBbBjD8DkF_url_image.jpg

 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
خسرو بختیار نے حماد اظہر کے کام کا کریڈٹ لیا، اور بیچارہ حماد اظہر۔ اگر میں جج ہوتا تو حماد اظہر کو پہلے نمبر پر رکھتا، کیونکہ اس کو ہمیشہ خان نے دوڑ لگوا کر رکھی ہے اور ہمیشہ سب سے مشکل مسائل اسی نے حل کیئے ہیں۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
جلتی تو انکی ہے جنکی لیڈر نے شادی کے 4 ماہ بعد اولاد پیدا کی۔ ایمرجنسی میں پیو کی سالگرہ پہ نکاح کیا تھا۔ یا جلتے وہ ہیں جن کا لیڈر بلو کھسری ہے۔
?
اور انکی تو پھٹی ہی پڑی ہے جو کہتے تھے عمران خان کو وزیراعظم کی شیروانی کا بٹن نہی دینا۔
???
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جلتی تو انکی ہے جنکی لیڈر نے شادی کے 4 ماہ بعد اولاد پیدا کی۔ ایمرجنسی میں پیو کی سالگرہ پہ نکاح کیا تھا۔ یا جلتے وہ ہیں جن کا لیڈر بلو کھسری ہے۔
?
اور انکی تو پھٹی ہی پڑی ہے جو کہتے تھے عمران خان کو وزیراعظم کی شیروانی کا بٹن نہی دینا۔
???

سیف اللہ ، بغیر ثبوت ، کہی سنی بات کو پھیلانا بہتان ہے ۔ لیکن لگتا ہے تمہاری کافی جلی ہے ۔