حقیقت پر مبنی تجزیہ کیا جائے تو ریاست ماضی قریب تک ہمیشہ ان مذہبی پریشر گروپس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتی تھی۔ عوام بھی اس ایشو کو صحیح سے سمجھ نہ سکی اور وزیراعظم کے علاوہ تمام پارٹیز نے سمجھانے کی کوشش بھی نہ کی۔ پوری نہ سہی پر اب ریاست کی کھوئی ہوئی رٹ بتدریج بحال ہوتی نظر آتی ہے۔
zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited: