Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
خوش رہیں۔۔ لکھا تو تھا ہلکی سی امید قائم رکھیں ، اسی میں صحت کا راز ہے ۔۔ آپ نے تو کرونا میں مار ہی دیا تھا (یاد ہو گا کہ کیا کچھ تحریر کیا تھاا مگر رب کا کرم ہوا ، آگے بھی کچھ ناگہانی آئی تو رب کرم کرے گا مگر اگلے آٹھ دس سال یہ سیٹ اپ کہیں نہیں جانے والا اس بارے یقین رکھیں ۔ہاں دل مانے تو فرعون نہیں بلکہ کسی خود ساختہ مہدی کو آواز لگایں ۔
ہم اتنا آسانی سے نہیں مرنے دیں گے اس بار نشان عبرت بنا کر ہی چھوڑیں گے . اقتدار کی مسند پر بیٹھ کر نیچے ہر کوئی کیڑا مکوڑا ہی نظر آتا ہے . ہم بھی یہ چاہتے ہیں کہ یہ سیٹ اپ رہے اور تباہی کا ملبہ اور منہ کالا مسٹر نیازی اور سلیکٹرز کا ہو