کپتان کی لیڈری کا جنازہ آٹھ گیا

israr0333

Minister (2k+ posts)
Muhtaram Molana Maryam shobaz zardari Siddiqui ap ke liay arz he,

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھئےہوتا ہے کیا

Dastgir khan19

FMm-b3CaAAIhXsM
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

کم سے کم تحریک لبیک والے ملتان روڈ بند کر کے بیٹھ گۓ تھے ویسے تو پورے ملک میں کراچی سے اسلامآباد تک جگہ جگہ لبیک والوں نے احتجاج کیا تھا . تحریک لبیک تمام تر رکاوٹیں توڑ کر لاہور سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی تھی . اس کے مقابلے تحریک انصاف کا لاہور میں کوئی نام و نشان ہی نہیں . کہیں پر لوگوں کا ہجوم نہیں کہیں کوئی لانگ مارچ نہیں . لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں موسم صاف ہے کہیں بھی گرج چمک کے ساتھ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی دور دور تک کوئی امید نہیں . پنجاب ایک طرف کے پی کے میں ابھی تک کوئی لوگوں کا ہجوم نہیں دیکھا جا رہا ، کوئی جوش و خروش نہیں دیکھا جا رہا . کیا تحریک انصاف نے عمران نیازی کے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے . عمران نیازی کو بیس لاکھ لوگوں کا بتایا گیا اور نکلے دو ہزار بھی نہیں . کہیں ایسا تو نہیں ٹویٹر بوٹس کی طرح بہت سارے انسانی بوٹس کی کاونٹنگ ہو گئی ہو جس سے انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلنا تھا .
جیسا کہ لانگ مارچ ناکام نظر آ رہا ہے یہ صرف لانگ مارچ کی ناکامی نہیں ہو گی بلکہ تحریک انصاف کی سیاست اور عمران نیازی کی لیڈری دونوں کا جنازہ ہو گا اور سب سے بڑا جنازہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا ہو گا جس نے اربوں ٹویٹ منیج کیے لیکن زمینی حقائق کے مطابق چند ہزار لوگ بھی سڑکوں پر نہ نکال سکے . عمران نیازی کو جب اس شکست کا سامنا ہو گا تو اسے اپنی اوقات پتا چل جاۓ گی . بات وہ بائیس کروڑ کی کرتا ہے اور میدان عمل میں بائیس سو بھی نہیں نکال پاتا . یہ ہی بات کہ قوم نے مسترد کر دیا قوم نے اس کا سازشی بیانیہ دفن کر دیا . عمران نیازی کبھی اس قوم کا لیڈر تھا ہی نہیں وہ ایک ائی فون طبقے کا لیڈر تھا اسے اس قوم نے بطور لیڈر تسلیم ہی نہیں کیا تھا وہ تو اسٹبلشمنٹ نے ستر الکٹیبل ڈالے اور پچاس سیٹوں پر دھاندلی کر کے اسے حکومت بنوا دی ورنہ اس اپنی تو کوئی حیثیت ہی نہیں تھی . بس جنازہ آٹھ گیا عمران نیازی کی لیڈری کا . لانگ مارچ بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے . کے پی کے والوں میں بھی کوئی جوش و خروش نہیں . بہت افسوس ہوا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
بلّو کی موری سے ھک نسلی، اصلی،ازلی، اور ابدی مجاور حرامزادہ موری میں موجودہ چکنائی کی ذیادتی کے سبب پھسل کر نیچے آ گرا ۔ ۔ ۔
?

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
او چرسی کو اٹھاؤ
اسے باہر نکالو
اسے اوقات پتا چلے
jaisay hi bahir nakaltay hain bilo rani ka munh khul jata hai... dekh ker.. itna bara... crowd...

pehle zankhay se pooch le ke bahir nikalnay ki ajazat hai ke abhi andar hi rehne dain???
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

کم سے کم تحریک لبیک والے ملتان روڈ بند کر کے بیٹھ گۓ تھے ویسے تو پورے ملک میں کراچی سے اسلامآباد تک جگہ جگہ لبیک والوں نے احتجاج کیا تھا . تحریک لبیک تمام تر رکاوٹیں توڑ کر لاہور سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی تھی . اس کے مقابلے تحریک انصاف کا لاہور میں کوئی نام و نشان ہی نہیں . کہیں پر لوگوں کا ہجوم نہیں کہیں کوئی لانگ مارچ نہیں . لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں موسم صاف ہے کہیں بھی گرج چمک کے ساتھ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی دور دور تک کوئی امید نہیں . پنجاب ایک طرف کے پی کے میں ابھی تک کوئی لوگوں کا ہجوم نہیں دیکھا جا رہا ، کوئی جوش و خروش نہیں دیکھا جا رہا . کیا تحریک انصاف نے عمران نیازی کے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے . عمران نیازی کو بیس لاکھ لوگوں کا بتایا گیا اور نکلے دو ہزار بھی نہیں . کہیں ایسا تو نہیں ٹویٹر بوٹس کی طرح بہت سارے انسانی بوٹس کی کاونٹنگ ہو گئی ہو جس سے انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلنا تھا .
جیسا کہ لانگ مارچ ناکام نظر آ رہا ہے یہ صرف لانگ مارچ کی ناکامی نہیں ہو گی بلکہ تحریک انصاف کی سیاست اور عمران نیازی کی لیڈری دونوں کا جنازہ ہو گا اور سب سے بڑا جنازہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا ہو گا جس نے اربوں ٹویٹ منیج کیے لیکن زمینی حقائق کے مطابق چند ہزار لوگ بھی سڑکوں پر نہ نکال سکے . عمران نیازی کو جب اس شکست کا سامنا ہو گا تو اسے اپنی اوقات پتا چل جاۓ گی . بات وہ بائیس کروڑ کی کرتا ہے اور میدان عمل میں بائیس سو بھی نہیں نکال پاتا . یہ ہی بات کہ قوم نے مسترد کر دیا قوم نے اس کا سازشی بیانیہ دفن کر دیا . عمران نیازی کبھی اس قوم کا لیڈر تھا ہی نہیں وہ ایک ائی فون طبقے کا لیڈر تھا اسے اس قوم نے بطور لیڈر تسلیم ہی نہیں کیا تھا وہ تو اسٹبلشمنٹ نے ستر الکٹیبل ڈالے اور پچاس سیٹوں پر دھاندلی کر کے اسے حکومت بنوا دی ورنہ اس اپنی تو کوئی حیثیت ہی نہیں تھی . بس جنازہ آٹھ گیا عمران نیازی کی لیڈری کا . لانگ مارچ بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے . کے پی کے والوں میں بھی کوئی جوش و خروش نہیں . بہت افسوس ہوا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
lol...
oh bhai androon sindh ki wadera party....tum Punjab ki baat na karo to acha hai. You dont exist there
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
lol...
oh bhai androon sindh ki wadera party....tum Punjab ki baat na karo to acha hai. You dont exist there
تم تو پورے ملک کی پارٹی ہو
انقلابی پارٹی ہو
لیکن
تمہارا ٹھاٹھیں مارتا سمندر کہیں کھو گیا ہے
 
3351399

MPA (400+ posts)
جیو بند کر کے جیو۔
بلو کس بل میں چھپی بیٹھی ہے اسے جانے دیا جائے۔ سوال یہ ہے کہ زردار کی کیا حالت ہے؟ کونسا خوف ہے جو اپنا پیٹ پھاڑنے والے کی حمایت کر رہا ہے؟ کونسی اینٹ اس کی اینٹ سے بجی ہے جو اس کا راگ ہی بدل گیا ہے؟ کونسی بندوق معاف کیجئے گا کونسی دلیل نے اس کو 10% نہیں 100% قائل کر لیا اپنی بیوی کی تذلیل کرنے والوں کے نعرے لگانے کے لئے؟ یا شاید دشمن کا دشمن دوست کے مترادف بھٹو کی اولاد کی دشمنی نے بھی اسے مہمیز دی؟ خیر یہ تو زرداری کو ہی معلوم ہو گا ہاریوں کو نہیں کیونکہ انہیں کبھی فیصلہ سازی میں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
کوئی بات نہیں لیکن پی پی اپنی اوقات میں رہتی ہے وہ ٹھاٹھیں مارتے سمندر کے دعوے نہیں کرتے
Lagta hai ap Apnay leaders ke speeches nahi suntay ? baqi rahi PTI ke baat yo aj he result samnay ajaiye ga dont worry lakin mujhay pori umeed hai awam dekh k b ap janab nay tasleem nahi karna?
 
Diabetes

MPA (400+ posts)

کم سے کم تحریک لبیک والے ملتان روڈ بند کر کے بیٹھ گۓ تھے ویسے تو پورے ملک میں کراچی سے اسلامآباد تک جگہ جگہ لبیک والوں نے احتجاج کیا تھا . تحریک لبیک تمام تر رکاوٹیں توڑ کر لاہور سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی تھی . اس کے مقابلے تحریک انصاف کا لاہور میں کوئی نام و نشان ہی نہیں . کہیں پر لوگوں کا ہجوم نہیں کہیں کوئی لانگ مارچ نہیں . لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں موسم صاف ہے کہیں بھی گرج چمک کے ساتھ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی دور دور تک کوئی امید نہیں . پنجاب ایک طرف کے پی کے میں ابھی تک کوئی لوگوں کا ہجوم نہیں دیکھا جا رہا ، کوئی جوش و خروش نہیں دیکھا جا رہا . کیا تحریک انصاف نے عمران نیازی کے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے . عمران نیازی کو بیس لاکھ لوگوں کا بتایا گیا اور نکلے دو ہزار بھی نہیں . کہیں ایسا تو نہیں ٹویٹر بوٹس کی طرح بہت سارے انسانی بوٹس کی کاونٹنگ ہو گئی ہو جس سے انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلنا تھا .
جیسا کہ لانگ مارچ ناکام نظر آ رہا ہے یہ صرف لانگ مارچ کی ناکامی نہیں ہو گی بلکہ تحریک انصاف کی سیاست اور عمران نیازی کی لیڈری دونوں کا جنازہ ہو گا اور سب سے بڑا جنازہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا ہو گا جس نے اربوں ٹویٹ منیج کیے لیکن زمینی حقائق کے مطابق چند ہزار لوگ بھی سڑکوں پر نہ نکال سکے . عمران نیازی کو جب اس شکست کا سامنا ہو گا تو اسے اپنی اوقات پتا چل جاۓ گی . بات وہ بائیس کروڑ کی کرتا ہے اور میدان عمل میں بائیس سو بھی نہیں نکال پاتا . یہ ہی بات کہ قوم نے مسترد کر دیا قوم نے اس کا سازشی بیانیہ دفن کر دیا . عمران نیازی کبھی اس قوم کا لیڈر تھا ہی نہیں وہ ایک ائی فون طبقے کا لیڈر تھا اسے اس قوم نے بطور لیڈر تسلیم ہی نہیں کیا تھا وہ تو اسٹبلشمنٹ نے ستر الکٹیبل ڈالے اور پچاس سیٹوں پر دھاندلی کر کے اسے حکومت بنوا دی ورنہ اس اپنی تو کوئی حیثیت ہی نہیں تھی . بس جنازہ آٹھ گیا عمران نیازی کی لیڈری کا . لانگ مارچ بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے . کے پی کے والوں میں بھی کوئی جوش و خروش نہیں . بہت افسوس ہوا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
وہ تو دھاندلی کر کے آیا تھا ۔ قوم اس کے ساتھ نہیں تھی ۔ تو تمہاری ٹانگیں کیوں کانپ رہی تھیں جو پورا ملک بلاک کر دیا ۔ آنے دیتے اسکو ۔ ھونے دیتے فیل ۔ اب لانگ مارچ کامیاب ھو یا ناکام ، عمران خان پہلے ھی جیت چکا
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Abhi start nahi hoa bhai - thora time tu do Khan sahab ko...

Abhi 12 bajay hain - abhi woh uthay hongay - Abhi March ko lead kerna start karain gay - so lets wait and see... too early to say something like this
galian khane ke liye nawaz sharif naam hi kafi hai, bakwaas kerne ki zaroorat nahin. khali post ker ke bhi apni kutte wali kerwa sakte ho. Shouq da koi mul nain