کپتان کی لیڈری کا جنازہ آٹھ گیا

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

کم سے کم تحریک لبیک والے ملتان روڈ بند کر کے بیٹھ گۓ تھے ویسے تو پورے ملک میں کراچی سے اسلامآباد تک جگہ جگہ لبیک والوں نے احتجاج کیا تھا . تحریک لبیک تمام تر رکاوٹیں توڑ کر لاہور سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی تھی . اس کے مقابلے تحریک انصاف کا لاہور میں کوئی نام و نشان ہی نہیں . کہیں پر لوگوں کا ہجوم نہیں کہیں کوئی لانگ مارچ نہیں . لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں موسم صاف ہے کہیں بھی گرج چمک کے ساتھ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی دور دور تک کوئی امید نہیں . پنجاب ایک طرف کے پی کے میں ابھی تک کوئی لوگوں کا ہجوم نہیں دیکھا جا رہا ، کوئی جوش و خروش نہیں دیکھا جا رہا . کیا تحریک انصاف نے عمران نیازی کے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے . عمران نیازی کو بیس لاکھ لوگوں کا بتایا گیا اور نکلے دو ہزار بھی نہیں . کہیں ایسا تو نہیں ٹویٹر بوٹس کی طرح بہت سارے انسانی بوٹس کی کاونٹنگ ہو گئی ہو جس سے انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نکلنا تھا .
جیسا کہ لانگ مارچ ناکام نظر آ رہا ہے یہ صرف لانگ مارچ کی ناکامی نہیں ہو گی بلکہ تحریک انصاف کی سیاست اور عمران نیازی کی لیڈری دونوں کا جنازہ ہو گا اور سب سے بڑا جنازہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا ہو گا جس نے اربوں ٹویٹ منیج کیے لیکن زمینی حقائق کے مطابق چند ہزار لوگ بھی سڑکوں پر نہ نکال سکے . عمران نیازی کو جب اس شکست کا سامنا ہو گا تو اسے اپنی اوقات پتا چل جاۓ گی . بات وہ بائیس کروڑ کی کرتا ہے اور میدان عمل میں بائیس سو بھی نہیں نکال پاتا . یہ ہی بات کہ قوم نے مسترد کر دیا قوم نے اس کا سازشی بیانیہ دفن کر دیا . عمران نیازی کبھی اس قوم کا لیڈر تھا ہی نہیں وہ ایک ائی فون طبقے کا لیڈر تھا اسے اس قوم نے بطور لیڈر تسلیم ہی نہیں کیا تھا وہ تو اسٹبلشمنٹ نے ستر الکٹیبل ڈالے اور پچاس سیٹوں پر دھاندلی کر کے اسے حکومت بنوا دی ورنہ اس اپنی تو کوئی حیثیت ہی نہیں تھی . بس جنازہ آٹھ گیا عمران نیازی کی لیڈری کا . لانگ مارچ بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے . کے پی کے والوں میں بھی کوئی جوش و خروش نہیں . بہت افسوس ہوا
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Pehli he party manana shuru kir dhee hai. control your Emotion . Kothia
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

اگر عمران کی لیڈری کا جنازہ ہے تو پھر سارے ملک کو کیوں بند کیا ہے۔۔۔ ؟
 
Chacha Basharat

پچیس لاکھ یوتھیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اسے دیکھتے ہی لا پتہ ہو گیا

FTdrGleWAAI-WS_
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

و تعز من تشا و تذل من تشا
الم ترا کیف فعل ربک بااصحاب الفیل
خدا کی شان ہے کہ غلام ابن غلام کا توتا آج پھر ٹیں ٹیں کر نے پنجرے سے برامد ہوا ہے ، موصوف کی حثیئت زرداری کے خارش ذدہ جانور سے کم تر ہے اور خود کو زرداری خاندان کے خاص ملازم سمجھے بیٹھے ہیں ، وہ تو ایسے پرندوں کو ایک دانے جوگا نہیں سمجھتا ۔
تف ہے جس چھوٹےموے احمق کے سر غبار چڑھتا ہے ناکارہ اور بے سروپا سیاسی تبصرہ فرما دیتا ہے، اور وہ بھی خان صاحب پر، جاؤ میاں مٹھو واپس اپنے پنجرے میں
۔​
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تیررے ننھے لیڈر کی سیاسی موت کا وقت ہے اک ان وراثتی چمونوں کے خلاف امپورٹڈ حکومت نے وہ سارے لیڈر تیار کر دیے ہیں جس جس کو گرفتار کیا گیا ہے وہ ہی بلو رانی کا ولیمہ کروایں گے جس کی اولاد ہونے کا امکان نہیں لیکن یہ مریم اور حمزہ کو تخت تک پہنچنے نہیں دیں گے اب حکومت پاکستانی عوام کریں گے اور لیڈر ہر شہر سے اٹھیں گے اور تو بھونکتا رہ مرتے دم تک غلام اب غلام
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

و تعز من تشا و تذل من تشا
الم ترا کیف فعل ربک بااصحاب الفیل
خدا کی شان ہے کہ غلام ابن غلام کا توتا آج پھر ٹیں ٹیں کر نے پنجرے سے برامد ہوا ہے ، موصوف کی حثیئت زرداری کے خارش ذدہ جانور سے کم تر ہے اور خود کو زرداری خاندان کے خاص ملازم سمجھے بیٹھے ہیں ، وہ تو ایسے پرندوں کو ایک دانے جوگا نہیں سمجھتا ۔
تف ہے جس چھوٹےموے احمق کے سر غبار چڑھتا ہے ناکارہ اور بے سروپا سیاسی تبصرہ فرما دیتا ہے، اور وہ بھی خان صاحب پر، جاؤ میاں مٹھو واپس اپنے پنجرے میں
۔​
ٹھاٹھیں مارتا سمندر نہیں نکلا تو مجھ پر کیوں غصہ ہوتے ہو