کیا اسپیکر اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیا؟

5asadqaisarinkaar.jpg

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیا ہے، کہا عمران خان سے بے وفائی نہیں کرسکتا۔

خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹنگ نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے وہ ہر قسم کے نتائج بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں۔

رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ اسد قیصر کا کہنا ہے وہ عمران خان سے 30 سالہ تعلق نہیں توڑیں گے، توہین عدالت کے مرتکب قرار دیئے جائیں یا نااہل قرار دےدیئے جائیں۔

اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ عمران خان سے بے وفائی نہیں کرسکتے اس کے بدلے میں ہر قسم کے نتائج اور سزابھگتنےکیلئے تیار ہوں ۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آج قومی اسمبلی کا اجلاس تو طلب کرلیا گیا ہے مگر عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کروائی جاسکی، پہلے اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کردیا گیا اور خبریں آئیں کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے کہ رات 8 بجے عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جائے گی مگر 8 بجے بھی ووٹنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا۔
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
Our justice system is total nuts. They should not get into parliament affairs because that itself is a violation of constitution but no one can question them due to contempt they misuse
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Speake is the person who can do.But this is Geo news..Don't believe in it..first verify from other sources.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
5asadqaisarinkaar.jpg

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیا ہے، کہا عمران خان سے بے وفائی نہیں کرسکتا۔

خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹنگ نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے وہ ہر قسم کے نتائج بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں۔

رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ اسد قیصر کا کہنا ہے وہ عمران خان سے 30 سالہ تعلق نہیں توڑیں گے، توہین عدالت کے مرتکب قرار دیئے جائیں یا نااہل قرار دےدیئے جائیں۔

اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ عمران خان سے بے وفائی نہیں کرسکتے اس کے بدلے میں ہر قسم کے نتائج اور سزابھگتنےکیلئے تیار ہوں ۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آج قومی اسمبلی کا اجلاس تو طلب کرلیا گیا ہے مگر عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کروائی جاسکی، پہلے اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کردیا گیا اور خبریں آئیں کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے کہ رات 8 بجے عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جائے گی مگر 8 بجے بھی ووٹنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا۔
انتہا ہو گئی ہے انتظار کی
???
FB-IMG-1649523264830.jpg
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏حکومت نے اپوزیشن کو عجیب مشکل میں ڈال دیا، ایک وقت میں 5 سے زیادہ ارکان واش روم تک نہیں جاسکتے، کیونکہ منحرفین کے بغیر یہ 177 بنتے ہیں اور ڈر ہے کہ 171 بھی ہوئے تو کہیں سپیکر دروازے بند کرا کے گنتی ہی نہ شروع نہ کرا دیں۔
???
‎#NoConfidenceMotion ‎#ImranKhan