اسپیکر قومی اسمبلی

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم کی ریکارڈ قانون سازی،1گھنٹےمیں بغیر کورم پورا کیے کتنے بل منظور؟

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت نے پارلیمانی تاریخ میں ریکارڈ قانون سازی کرتے ہوئے تحریک انصاف ریکارڈ کو بھی توڑ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے کورم پورا کیے بغیر 15 اراکین اسمبلی کے ساتھ کم ترین وقت کے دوران 29 بل قومی اسمبلی سے منظور کروا لیے ہیں۔ قومی اسمبلی سے منظور کیے گئے 29 بل...
  2. Rana Asim

    عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرنے والوں کے نام مانگ لیے

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کرنے والے پارٹی ارکان قومی اسمبلی کے نام مانگ لیے۔ عمران خان نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ایک کمیٹی بھی قائم کر دی ہے جو اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ رابطہ کرنے والوں کا تعین کر کے تین روز میں نام عمران خان کو پیش...
  3. S

    عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کرسکتی: اسلام آباد ہائیکورٹ

    عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کرسکتی،جسٹس اطہرمن اللہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے ایک بار پھر واضح طور پر کہہ دیا کہ عدالت کو پارلیمنٹ کا احترام ہے، پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیئے کہ یہ عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو...
  4. Muhammad Nasir Butt

    اسپیکر قومی اسمبلی کا تحریک انصاف کے 4 اراکین کو ڈی سیٹ کرنیکا فیصلہ

    40 دن سے زائد عرصہ قومی اسمبلی سے غیرحاضر پاکستان تحریک انصاف کے 4 اراکین قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ان ارکان نے چھٹی کی درخواست دی اور نہ ہی استعفیٰ دیا۔ تفصیلات کے مطابق 40 دن سے زائد عرصہ قومی اسمبلی سے غیرحاضر پاکستان تحریک انصاف کے 4 اراکین قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے...
  5. Muhammad Awais Malik

    اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید ارکان کےاستعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ

    اسپیکرقومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے خلاف فیصلے کے بعد وفاق میں سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اسی کشیدگی میں اسپیکر قومی اسمبلی نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    اسپیکر کے پاس عمران خان کے توشہ خانہ کیس کا ریفرنس جمع ہوچکا ہے: ایاز صادق

    وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے متعلق عمران خان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع ہوچکا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس عمران خان کے خلاف ریفرنس...
  7. Muhammad Awais Malik

    اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوایا گیا خفیہ خط چیف جسٹس پاکستان کو وصول

    قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے بھجوایا گیا خفیہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کے سیکرٹری نے وصول کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ٹویٹر پر چیف جسٹس آف پاکستان کے سیکرٹری کی جانب سے خفیہ خط وصول کیے جانے سے متعلق لیٹر شیئر کیا اور کہا کہ میری...
  8. Muhammad Awais Malik

    کیا اسپیکر اسد قیصر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیا؟

    قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ سے انکار کردیا ہے، کہا عمران خان سے بے وفائی نہیں کرسکتا۔ خبررساں ادارے جیو نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹنگ نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے وہ ہر قسم...
  9. W

    اسپیکر اسد قیصر کے بارے میں خبروں کی سختی سے تردید:ترجمان قومی اسمبلی

    قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ ٹیکر اسلام آباد 5 مارچ 2022 وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پر رولنگ کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے بارے میں میڈیا ہر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید میڈیا چینلز پر اجلاس کی صدارت نہ کرنے کے حوالے سے چلائ جانے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی...