کیا وزیراعظم عمران خان کا مباحثے کا چیلنج نریندر مودی قبول کریں گے؟

1modikhanmobahisasm.jpg

وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس سے قبل آر ٹی کو دیئے جانے والے انٹرویو میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ براہ راست مباحثے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر ابھی تک بھارت کی جانب سے تو کوئی باقاعدہ جواب نہیں بن پایا البتہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اپنی اپنی رائے دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق روسی نشریاتی ادارے کی میزبان کو انٹرویو کے دوران بھارت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے زور دیا کہ بھارت کو ہندوتوا کے بجائے انسانيت پر توجہ دينی چاہيے، پاکستان کی موجودہ حکومت اقتدارمیں آئی تو سب سے پہلےبھارت سےرابطہ کیا، وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ بھارت گاندھی اورنہرو کا نہیں بلکہ مودی کا ہے۔

اس بات پر میزبان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی ان باتوں سے اتفاق نہیں کریں گے اور لیکن اگر وہ بھی اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہیں تو ہم انہیں بھی نشرکریں گے۔ اس پر وزیراعظم نے ٹی وی پر بھارتی ہم منصب نریندرمودی کے ساتھ مباحثہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

اس پر عبدالباسط نامی صارف نے کہا کہ بھارتی جانتے ہیں ان کا وزیراعظم بات نہیں کرسکتا، جب سے وزیراعظم بنا ہے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی، کانفیڈنس نہیں بیچارے کے پاس اور انگلش بھی خراب ہے۔

https://twitter.com/x/status/1496106759190106112
صارفین کی جانب سے سن 1971 کی جنگ یاد دلانے والوں کیلئے بھی تگڑا جواب دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1496123764194619402
بھارتی وزیراعظم کی جانب سے "ٹیلی پرامپٹر" سے تقاریرپڑھنا بھی زیربحث آیا۔

https://twitter.com/x/status/1496198395224023048
فیصل کھوکھر نے کہا کہ یقینا مودی میں وہ ہمت اور حوصلہ نہیں کہ عمران خان جیسے لیڈر کا سامنا کر سکے۔

https://twitter.com/x/status/1496194472316751872
اس پر معروف ٹی وی میزبان وقار ذکا نے بھی بات کی اور اس خیال کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو اس مطالبے کیلئے ٹیگ کیا جانا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1496033712550686721
ایک صارف نے اس موقع پر کہا کہ ایسا کوئی سربراہ مملکت تبھی کہہ سکتا ہے جب اس کا بھارت میں کوئی کاروبار نہ ہو۔

https://twitter.com/x/status/1496062189156843525
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بات ہے جی واہ واہ --- جولائی ٢٠١٩ میں مودی اور ٹرمپ گوڈے سے گوڈا جوڑ کر بیٹھے سازشیں کر رھے تھے اور یہ واشنگٹن کے کیپٹل-١ میدان میں اپنے بوجے نچا نچا کے ورلڈ کپ جیت رہا تھا - اگلے نے بیس دنوں بعد آرٹیکل ٣٧٠ ختم کر کے کشمیر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہڑپ کر لیا اور اس انے بہرے کو پتا ہی نہیں چلا -- جب پتا چلا تو سعودی شہزادے کا چھتر اپنے منہ پر نظر آیا - تو قریشی غدار سے اس کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ کہلوا دیا

اب وہی تماشے کرنے چاہ رہا ہے جو ملک میں اپنے بوجوں کو دیکھاتا ہے --- کب ٹی وی پر مناظروں سے اقوام کے تنازعے ھل ہوے ہیں --- کس کو اب یہ مداری تماشے دیکھا رہا ہے

تاریخ اس کو کشمیر کا سوداگر کے نام سے جانے گی
 
Rafique Ahmed

Councller (250+ posts)
Never ever..... Even Joe Biden can't have a debate with our Great PM IK.
I am sure you know that not even once in the know history any bi/multi lateral issues between countries are settled through a debate between leaders. Can you even recall a time when even such a debate between leaders took place. The debate between Modi and IK is a very non-serious type of suggestion which IK only shared to win wow from domestic audience only. The countries are not given any importance on the basis of their PM's abilities such as articulate speech, good literary credentials etc.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
No need for any debate/drama. Solid progress on reproachment can made through a serious and sober approach.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کیا بات ہے جی واہ واہ --- جولائی ٢٠١٩ میں مودی اور ٹرمپ گوڈے سے گوڈا جوڑ کر بیٹھے سازشیں کر رھے تھے اور یہ واشنگٹن کے کیپٹل-١ میدان میں اپنے بوجے نچا نچا کے ورلڈ کپ جیت رہا تھا - اگلے نے بیس دنوں بعد آرٹیکل ٣٧٠ ختم کر کے کشمیر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہڑپ کر لیا اور اس انے بہرے کو پتا ہی نہیں چلا -- جب پتا چلا تو سعودی شہزادے کا چھتر اپنے منہ پر نظر آیا - تو قریشی غدار سے اس کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ کہلوا دیا

اب وہی تماشے کرنے چاہ رہا ہے جو ملک میں اپنے بوجوں کو دیکھاتا ہے --- کب ٹی وی پر مناظروں سے اقوام کے تنازعے ھل ہوے ہیں --- کس کو اب یہ مداری تماشے دیکھا رہا ہے

تاریخ اس کو کشمیر کا سوداگر کے نام سے جانے گی
correct mian saanp was always working for Kashmir so much so taht when he went to endia he refused to meet Kashmiri leaders so as not cross mozi. Imran should be condemned for talking about Kashmir on International forums as bringing to light the atrocities of mozi government.
BTW how many plates of khota biryani did you eat?
 
Just one Jnaab