نریندر مودی

  1. Muhammad Awais Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت پر تنقید پر بلاول بھٹو کا جوابی وار

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت پر کی گئی تنقید پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف امریکی صدر بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا...
  2. Muhammad Nasir Butt

    'کیوں ہوا نکل گئی؟' راہول گاندھی صحافی پر برس پڑے

    بھارتی کانگریس لیڈر راہو گاندھی نریندر مودی کی حکومت سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی پر برس پڑے، کہا کہ آپ نے بی جے پی کیلئے کام کرنا ہے تو اپنے سینے پر ان کا جھنڈا لگائیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی سے ایک پریس کانفرنس کےدوران صحافی نے نریندر مودی سے متعلق ریمارکس پاس کیے جانے سے...
  3. Rana Asim

    مودی کی پارٹی نے میرے سر کی قیمت لگائی ہے : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں سنا ہے کہ مودی کی پارٹی نے میرے سر کی قیمت 2 کروڑ روپے مقرر کی ہے،بلاول بھٹو نے نریندر مودی کو گجرات کا قصائی کہنے کے بیان پر قائم ہوں،میں نے بھارتی وزیراعظم سے متعلق تاریخی حقیقت دہرائی ہے۔ بلاول بھٹونے بلوم برگ ٹی وی کودئیے انٹرویو میں کہا بھارتی مسلمان...
  4. S

    نریندرمودی یوکرین اور روس کی جنگ روکنے کی کوشش کررہے ہیں،ہیما مالنی

    بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی خوشامد میں معروف بھارتی اداکارہ ہیما مالنی نے مضحکہ خیز بیان دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رہنماؤں نے نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ وہ یوکرین...
  5. Rana Asim

    کیا وزیراعظم عمران خان کا مباحثے کا چیلنج نریندر مودی قبول کریں گے؟

    وزیراعظم عمران خان نے دورہ روس سے قبل آر ٹی کو دیئے جانے والے انٹرویو میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ براہ راست مباحثے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر ابھی تک بھارت کی جانب سے تو کوئی باقاعدہ جواب نہیں بن پایا البتہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اپنی اپنی رائے دے دی ہے۔...
  6. Rana Asim

    وزیر اعظم کی مودی کو لائیو ٹی وی پر بحث کی دعوت:میں دنیا کو دکھاؤں گا کہ۔۔۔

    وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ لائیو ٹی وی پر آکر بات کر لیں وہ دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ برصغیر کے لوگوں کیلئے بہت بہتر ہو گا کہ ہم کسی دوسرے طریقے کی بجائے بیٹھ کر بات...
  7. S

    ویڈیو:'بیٹی بچاؤ،بیٹی پٹاؤ' مودی کا ایک بار پھر مزاق بن گیا،دلچسپ تبصرے

    بیٹی بچاؤ بیٹی پٹاؤ۔۔ مودی سٹپٹا گئے۔۔ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر سٹپٹا گئے۔۔ عوام کو بیٹی پٹانے کے پیغامات دینے لگے، جی ہاں کہانی کچھ یوں ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تقریر کے دوران جوش میں کہتے سنائی دیئے، بیٹی بچاؤ اور بیٹی پٹاؤ۔ وزیراعظم کی جانب...
  8. S

    بھارتی کسانوں نے مودی کو جلسہ کرنےسےروک دیا،مودی کوراستے سے واپس لوٹنا پڑا

    ناراض کسانوں نے پنجاب میں وزیراعظم نریندر مودی کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم کو فیروزپور شہر میں کئی منصوبوں کا افتتاح اور ریلی سے خطاب کرنا تھا تاہم وزیراعظم کے قافلے کے راستے میں بھٹنڈا کے فلائی اوور پر کسانوں نے احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ نریندر...
  9. Muhammad Awais Malik

    مودی کواپنےگھردعوت دی،یہ جماعت قومی سلامتی پربات کرتےاچھی نہیں لگتی:اسدعمر

    اپوزیشن والےاپنے لوگوں کو کرسی پر کھڑا نہیں کرسکتے حکومت کیا گرائیں گے, اسد عمر وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ووٹ دینے کیلئے تین لوگ کھڑے ہوئے، اپنے لوگوں کو کرسی پر کھڑے نہیں کرسکتے حکومت کیا گرائیں گے۔قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن کو...
  10. Rana Asim

    بھارت: مسلمانوں کو پسماندہ اور بے کار بنایا جا رہا ہے : نصیرالدین شاہ برہم

    بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے ظلم وستم پر کہا کہ اگر یہ مہم اسی طرح چلتی رہی تو ملک میں خانہ جنگی بھی ہو سکتی ہے۔ بھارتی اداکار کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو پسماندہ اور بے کار بنایا جا رہا ہے، مسلمانوں کو کچلا جائے گا تو وہ لڑیں...