کیسے بنے گا روشن پاکستان؟

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب

کیسے بنے گا روشن پاکستان؟



12744201_10153546541234527_4090614368799985615_n.jpg

12728815_10153547107669527_8918127686921896889_n.png



12743660_10153545206474527_517092715075795064_n.jpg


12715769_10153542696874527_948283591123676184_n.jpg


12741860_10153542053289527_6529924097842809154_n.jpg


3887_10153542053019527_5384039267487011464_n.jpg


12729098_10153542052874527_7138159420788659164_n.jpg


12743500_10153542050634527_8075633549847982090_n.jpg


10153834_10153524357764527_3464673062724705504_n.jpg
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

نواشریف کے پاس ایک اسی تجربہ کار ٹیم موجود ہے جو ملک میں بڑے سے بڑا بحران پیدا کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہے_

(yapping)​
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تاجر اپنے زاتی فائدے کو ملکی فائدے پے فوقیت ہی دے گا نا

آپ اس تاجر سے کسی بھلائی کی امید کیوں لگائے بیٹھے ہیں ؟؟؟
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
پیلی ٹیکسی
گلابی رکشہ
لال میٹرو
اورنج ٹرین
لیکن
کالے اندھیرے میں ڈوبا "روشن پاکستان"
شکریہ رنگ دے بسنتی میاں سانپ
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

میاں صاحب سے سوالات کرنے والوں کو اردو کا ایک محاورہ ضرور یاد رکھنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔ بندر کیا جانے ادرک کا سواد
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
لعنت ہے ایسے غدار وزیر اعظم پر جو قوم کے احسان کےبدلےاسے بیچے اور توڑے۔



 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
پیلی ٹیکسی
گلابی رکشہ
لال میٹرو
اورنج ٹرین
لیکن
کالے اندھیرے میں ڈوبا "روشن پاکستان"
شکریہ رنگ دے بسنتی میاں سانپ


پیلی ٹیکسی، گلابی رکشہ، لال میٹرو، اورنج ٹرین، اور پنجاب بلیک آؤٹ
..!! تاریک پاکستان کی رنگین پراڈکٹس

(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)




.​
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
صرف ایک دن کےکرتوت


یہ ن لیگ کےصرف ایک دن کےکرتوت ہیں







12729327_993670627392246_2291548203563904286_n.jpg
 
Last edited:

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صرف ایک دن کےکرتوت

ربنا اخرجنا من ھذہ القریة الظالم اھلھا واجعل لنا من لدنک ولیا و اجعل لنا من لدنک نصیرا . قرآن حکیم ۔

اے ہمارے رب! اس ملک
کے ظالموں کے ظلم سے ہمیں نجات دے اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی کھڑا کر دے اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی مددگار بنادے۔
 
Last edited:

behzadji

Minister (2k+ posts)
Re: صرف ایک دن کےکرتوت

it is just the tip of the iceberg. What happens in the government's corridors becomes apparent after it has gone/ousted