گستاخان صحابہ کو اتنی کھلی چھوٹ - Mufti Zubair Speech

Status
Not open for further replies.

Haideriam

Senator (1k+ posts)
اگر یہ شیعہ نہ ہوتے تو جوتوں سمیت تاریخ کی آنکھوں میں گھسنے والے ناصبیوں نے یہ ثابت کر دینا تھا کہ حسین بن علی ع نام کا کوئی نواسہ رسول تھا ہی نہیں اور یزید خلافت راشدہ کا سب سے درخشاں ستارہ ہے۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
گوگل پر کیس کیا جائے اور امی عائشہ کے قاتل کو نے نقاب کیا جائے ۔۔۔

حضرت امی عائشہ کے قاتل پر لعنت بے شمار۔۔۔

گوگل کو بین کروایا جائے۔۔۔
کافر کافر گوگل کافر
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
صحابی رسول ص عمار یاسر علیہ السلام کے قاتلین پر لعنت بے شمار۔۔۔

ہمت ہے تو صحابہ کا دفاع کرو۔۔
آؤ مل کر صحابہ کا دفاع کریں۔۔ شروع سے اپریشن کرتے ہیں
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
معاویہ کو میرے منبر پر دیکھو تو مار دو

وَحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْعَلافِ الْبَصْرِيُّ قَالَ، سَمِعْتُ سَلامًا أَبَا الْمُنْذِرِ يَقُولُ، قَالَ عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ حَدَّثَنِي زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ، [قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمْ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ] .

الكتاب: جمل من أنساب الأشراف ؛ ج: 5 ، ص: 137 ،
المؤلف: أحمد بن يحيى بن جابر بن داود البَلَاذُري (المتوفى: 279هـ) ،
تحقيق: سهيل زكار ورياض الزركلي ،
الناشر: دار الفكر - بيروت ،
الطبعة: الأولى ، 1417 هـ - 1996 م

رابط الرواية في موقع اسلام ويب :
http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?bk_no=196&pid=125101&hid=1528

الراوی الأول :
إبراهيم بن الحسن الباهلي: ثقة
‏? http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=801

الراوی الثاني :
سلام بن سليمان المزني: صدوق حسن الحديث
‏? http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=3458

الراوی الثالث :
عاصم بن أبي النجود الأسدي: صدوق حسن الحديث
‏? http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=4059

الراوی الرابع :
زر بن حبيش الأسدي: ثقة
‏? http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=2996

الراوی الخامس :
عبد الله بن مسعود بن حبيب بن شمخ بن مخزوم بن صاهلة بن كاهل بن الحارث بن تميم بن سعد بن هذيل بن مدركة بن إلياس بن مضر: صحابي
‏? http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=5079
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
تو سب سے پہلے معاویہ اس فتوے کی زد میں اتا ہے جس نے منبر رسول پر اہلبیت کی تسھین شروع کی منبر پر مولا علی پر سب شتم۔ جاری کیا پھر یہ سلدلہ ستر سال چلا لگاو فتویٰ اس پر

جھوٹ سب جھوٹ

تم لوگ خلفائے راشدین سے بغض رکھتے ہو حالانکہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو پہلے تینوں خلفاء سے اور تینوں کو حضرت علی سے بہت اُنس، عزت اور احترام کا تعلق تھا۔ یزیدی ٹولہ آج کل اپنے بچوں کے نام حضرت عمر، حضرت عثمان یا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہہ پر نہیں رکھتا اور جھوٹی کہانیاں سناتا رہتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ حضرت علی کےبیٹوں میں سے چار کےنام عثمان، ابو بکر، عمر اصغراور عمر اکبر تھے۔ باقی تین کے نام حسن، حسین اور محمد تھے۔ اور پھر آگے چل کر امام حسن اور امام حسین نے بھی اپنے بیٹوں کے نام عمر، ابوبکر رکھے کیونکہ انہیں ان سے عشق تھا لیکن حضرت امام حسین کے قاتل اپنے بچوں کے نام ابوبکر، عمر اور عثمان نہیں رکھتے
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
✍️??????????

امام اھل سنت بخاری اور مسلم کے راوی جریر بن عبدالحمید بن قرط الضبی معاویہ بن ابو سفیان کو سرعام گالیاں دیتے تھے
قارئین کرام پہلے دیکھیں اس جریر بن عبدالحمید بن قرط الضبی کا مقام رجال اھل سنت میں کیا ہے
قارئین کرام. اس کو امام العجلی نے ثقہ کہا ہے
امام ابن سعد نے ثقہ کہا ہے
امام نسائی نے ثقہ کہا ہے
امام ابوالقاسم نے کہا اس کے ثقہ ہونے پر علماء کا اجماع ہے امام حاکم نے کہا میرے نزدیک ثقہ ہے
امام خلیلی نے کہا اس کے ثقہ ہونے پر تمام علماء اتفاق رکھتے ہیں

عزیزان اس قدر بڑا عالم حافظ قاضی صحیحین کا راوی
جَرِیْرُ بنُ عَبْدِ الحَمِیْدِ بنِ یَزِیْدَ الضَّبِّیُّ جس کے بارے عسقلانی نے کہا ہے
وقال قتیبة ثنا جریر الحافظ المقدم لکنی سمعته یشتم معاویة علانیة.
ترجمه قتیبہ نے کہا ہے امام جریر بن حمید وہ اعلانیه معاویہ بن سفیان پر لعنت کرتا تھا

تهذیب التهذیب،ج1،ص550 ط وزارة الاوقاف – السعودیة

قارئین کرام جب اتنا بڑا عالم حافظ امام قاضی معاویہ بن سفیان پر لعنت کرتا تھا تو ہم پر پابندی کیوں؟ ؟؟؟
جب وہ آپ کا عالم امام معاویہ بن سفیان کو گالیاں دے کر آپ کا امام .قاضی اور مسلمان رہ سکتا ہے تو ہم کافر کیوں؟؟؟
 
Status
Not open for further replies.